Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے ؟

  • صادق سنجرانی
  • آصف علی زرداری
  • عارف علوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

پنجاب کے موجودہ گورنر کون ہیں ؟

  • عمران اسمعیل
  • چوہدری محمد سرور
  • سردار سلیم اختر
  • محمد بلیغ الرحمن
  • c
  • سردار سلیم اختر صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

پنجاب پولیس کے موجودہ آئی جی کا کیا نام ہے ؟

  • راؤ سردار علی خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • فیصل شاہکار
  • محمد عامر ذوالفقار
  • b
  • ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

Who is current Chief Minister of Sindh?

  • Usman Buzdar
  • Murad Ali Shah
  • Mehmood Khan
  • Jam Kamal Khan
  • b
  • مراد علی شاہ 23 فروری 2024 سے بطور وزیر اعلی سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 30ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔آپ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔آپ ماضی میں صوبہ سندھ کیلئے وزیر آبپاشی اور وزیر خزانہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Police Department Sindh Police Department

Who is current Chairman of Senate?

  • Yousaf Raza Gilani
  • Pervaiz Elahi
  • Saleem Madviwala
  • None of these
  • a
  • Yousaf Raza Gilani is 9th Chairman of Senate. He is serving as Chairman of Senate since 9th April 2024. He belongs to Pakistan People’s Party (PPP). The tenure of Chairman Senate is 3 Years. He is appointed according to Article 60 of Constitution of Pakistan.

View More Details >>