Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیئرمین کرکٹ بورڈ کون ہے؟

  • نجم سیٹھی
  • رمیز راجہ
  • سید محسن رضا نقوی
  • احمد شہزاد فاروق رانا
  • c
  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 1949 میں قائم کیا گیا۔سید محسن رضانقوی 6 فروری 2024 سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مدت ملازمت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ن ہے ؟

  • شاہد حفیظ
  • اشرف وتھرا
  • طارق باجوہ
  • محمد جمیل احمد
  • d
  • جمیل احمد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے 23ویں گورنر ہیں۔آپ 26 اگست 2022 سے بطور گورنر اسٹیٹ بینک خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک کو صدر پاکستان 5 سال کی مدت کیلئے منتخب کرتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجوہ چیف الیکشن کمیشنرکون ہے؟

  • سکندر سلطان راجہ
  • نثار احمد درانی
  • جسٹس الطاف ابراہیم
  • شاہ محمد جتوئی
  • a
  • سکندر سلطان راجہ 27 جنوری 2020 کو چیف الیکشن کمشنر بنے۔
    سکندرسلطان راجہ سی ایس پی آفیسر ہیں۔ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز سے رہا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں ؟

  • گلزار احمد
  • یحیی آفریدی
  • قاضی فائز عیسی
  • عمر عطا بندیال
  • c
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ سینٹ اپوزیشن لیڈر کون ہے ؟

  • یوسف رضا گیلانی
  • شبلی فراز
  • شیری رحمن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • شبلی فراز مورخہ 22 اپریل 2024 سے سینٹ اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ سینٹ ہاوس لیڈر کون ہے ؟

  • اسحاق ڈار
  • آصف زرداری
  • ڈاکٹر شہزاد وسیم
  • شہباز شریف
  • a
  • سحاق ڈار مورخہ 9 اپریل 2024 سے بطور لیڈرآف ہاؤس سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ ڈپٹی چیئر مین سینٹ کون ہے ؟

  • پرویز الہی
  • سیدال خان ناصر
  • شیخ رشید احمد
  • علیم خان
  • b
  • سیدال خان ناصر مورخہ 9 اپریل 2024 سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ سینٹ کے 14 ویں ڈپٹی چیئرمین ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیئرمین سینٹ کون ہے ؟

  • صادق سنجرانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • قاسم سوری
  • عمران خان
  • b
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>