Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہیں؟

  • سردار ایاز صادق
  • اسد قیصر
  • فہمیدہ مرزا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟

  • پرویز الہی
  • صادق سنجرانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • شہباز شریف
  • c
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ چیئر مین کا کیا نام ہے؟

  • عمران خان
  • گوہر علی خان
  • فود چوہدری
  • عارف علوی
  • b
  • پاکستان تحریک انصاف کی بناس دعمران خان ناتزی نے 25 اپریل 1996 مںک رکھی۔ عمران احمد خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے بانی ہیں۔

View More Details >>