- فیض حمید
- واجد ضیاء
- لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
- ندیم انجم
- c
-
آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
Current Affairs MCQs
All Current Affairs MCQs are included in this section of ETEST Website. All Current Affairs MCQs at National & International level are solved and available with short detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟
- ثاقب نثار
- یحیی آفریدی
- قاضی فائز عیسی
- گلزار احمد
- b
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کیطرف سے موجودہ مستقل مندوب کون ہے؟
- ملیحہ لودھی
- منیر اکرم
- شاہ محمود قریشی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کے پہلے مندوب پطرس بخاری تھے۔
پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ بخاری تھا۔
امریکہ میں پاکستان کے موجودہ سفیر کون ہیں؟
- منیر اکرم
- اسد مجید خان
- مسعود خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مسعود خان فروری 2022 سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلی کا نام بتائیں؟
- جام کمال
- سرفراز بُگٹی
- مراد شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
موجودہ سیکرٹری جنرل یو نائیٹڈ نیشن کا کیا نام ہے؟
- بارک اوباما
- جو بائیڈن
- انٹونیو گوٹرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
انٹونیو گوٹرس ، اقوام متحدہ کے 9 ویں سیکرٹری جنرل ہیں۔
انٹونیو گوٹرس کا تعلق پرتگال سے ہے۔
پاکستان میں تازہ ترین مردم شماری کب ہوئی ہے؟
- 2014
- 2015
- 2017
- 2023
- d
-
1947 سے لیکر 2021 تک کل 7 مردم شماری ہو چکی ہیں۔
1951
1961
1972
1981
1998
2017
2023
موجودہ وفاقی وزیر توانائی کون ہے؟
- حماد اظہر
- عمر ایوب
- سردار اویس احمد خان لغاری
- خرم دستگیر خان
- c
-
اویس احمد خان لغاری 18 مارچ 2024 سے بطور وزیر توانائی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ وزیر انسانی حقوق کون ہے؟
- عمران خان
- شیری مزاری
- اعظم نذیر تارڑ
- میاں ریاض حسین پیرزادہ
- c
-
اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔
موجودہ وزیر دفاع پاکستان کون ہیں؟
- شاہ محمود قریشی
- خواجہ محمد آصف
- پرویز خٹک
- شیخ رشید احمد
- b
-
خواجہ محمد آصف مورخہ11 مارچ 2024 سے بطور وزیر دفاع خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔