- Ali Amin Gandapur
- Murad Saeed
- Mehmood Khan
- None of these
- a
-
Ali Amin Gandapur is serving as Chief Minister of KPK since 2nd March 2024. He is 18th Chief Minister of KPK. He belongs to Pakistan Tehreek E Insaaf (PTI).
Current Affairs MCQs
All Current Affairs MCQs are included in this section of ETEST Website. All Current Affairs MCQs at National & International level are solved and available with short detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
موجودہ وزیر اعلی بلوچستان کون ہے؟
- جام کمال
- میر عبدالقدوس بزنجو
- سرفراز بگٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
Who is current Chief Minister of Sindh?
- Murad Ali Shah
- Qaim Ali Shah
- Maqbool Baqir
- None of these
- a
-
Murad Ali Shah is serving as Chief Minister of Sindh since 23rd February 2024. He is selected third time Chief Minister of Sindh. He belongs to Pakistan People’s Party. He has also served as Minister of Irrigation Sindh and Minister of Finance Sindh.
Currently, GST in Pakistan is _______
- 16%
- 17%
- 18%
- None of these
- c
-
GST stands for General Sales Tax.
پاکستان کی قومی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کا کیا نام ہے؟
- سردار ایاز صادق
- راجا پرویز اشرف
- صادق سنجرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کا کیا نام ہے؟
- معظم جاہ انصاری
- راؤ سردار علی خان
- قربان علی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
معظم جاہ انصاری مورخہ 28 اگست 2024 سے بطور آئی جی بلوچستان پولیس خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان پولیس کے 33 ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔انسپکٹر جنرل آف پولیس گریڈ 22 کا آفیسر ہوتا ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کو آئی جی پی لکھا جاتا ہے۔محکمہ پولیس بلوچستان کو 1970 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا کیا نام ہے؟
- جنرل عاصم منیر
- جنرل فیض حمید
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جنرل عاصم منیر نے 25 اپریل 1986 سے آرمی میں کمیشنڈ آرفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں آرمی چیف ہیں۔
آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
آپ کا تعلق آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔
پاکستان کی موجودہ آبادی ۔۔۔۔۔ ہے۔
- تقریبا 22 کروڑ
- تقریبا 23 کروڑ
- تقریبا 24 کروڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستا ن کی موجودہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے۔
The name of current Governor of Balochistan is____
- Kamran Tessori
- Ali Mardan Domki
- Sheikh Jaffer Khan Mandokhel
- Abdul Wali Kakar
- c
Who is current Chief of Army Staff?
- Gen. Qamar Bajwa
- Gen. Asim Munir
- Gen. Raheel Shareef
- None of these
- b
-
Gen.Syed Asim Munir Ahmed Shah is serving as Chief of Army Staff since 29th November 2023.
He is 11th Army Chief of Pakistan.
He belongs to 23 FF Regiment.
He has also awarded Nishan E Imtiaz, Hilal E Imtiaz and Sword of Honor from Government of Pakistan due to excellent performance in Pakistan Army.