Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پنجاب کے کس ضلع کی آبادی سب سے کم ہے؟

  • خانیوال
  • اوکاڑہ
  • سانگھڑ
  • راجن پور
  • d
  • راجن پور کی بنیاد 1732-1733 میں مخدوم شیخ راجن شاہ نے رکھی۔راجن پور کو سال 1982 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔سال 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق راجن پور کی کُل آبادی 2،38،10،49 ہے۔راجن پور کی تین تحصیلیں ہیں جن میں راجن پور، جام پور اور رُوجھان شامل ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟

  • سید محسن رضا نقوی
  • مریم نواز شریف
  • چوہدری پرویز الہی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا 24 واں وزیر اعظم کون ہے؟

  • میاں محمد نواز شریف
  • میاں محمد شہباز شریف
  • آصف علی زرداری
  • فضل الرحمن
  • B
  • میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعظم پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
1 7 8 9 10 11 46