- 02
- 04
- 06
- 08
- c
Engineering MCQs
All Engineering related MCQs have uploaded in this section. All technologies Civil, Electrical, Mechanical and etc are included in this portion. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کنیکٹنگ راڈ کا دوسرا نام ـــــــ ہے۔
- کون راڈ
- فلیٹ راڈ
- تکونی راڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کنکٹنگ راڈ ، پسٹن کو کرینک شافٹ سے ملاتا ہے۔
اس راڈ کو تیسری صدی میں متعارف کروایا گیا۔
کنیکٹنگ راڈ عام طور پر ۔۔۔۔۔شکل کا ہوتا ہے۔
- I
- C
- L
- H
- b
……is a virtue.
- A Honesty
- Honesty
- An Honesty
- None of these
- b
-
دیانت ایک خوبی ہے۔
فیوز کیسے لگایا جاتا ہے؟
- سیریز میں
- پیرالل میں
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فیوز ہمیشہ سیریز میں لگائے جاتے ہیں۔اور فیز میں لگائے جاتے ہیں۔
فیوز کے استمعال سے بڑے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔
Translate the following Urdu Sentences into English: میں روزانہ پانچ وقت نماز پڑھتا ہوں
- I pray five times a day.
- I prayed five times a day.
- I pray five times with a day.
- None of these
- a
-
Present Indefinite Tense
جنریٹر ۔۔۔۔۔انرجی کو۔۔۔۔۔انرجی میں تبدیل کرتا ہے۔
- مکینیل سے الیکٹریکل الیکٹریکل
- الیکٹڑیکل سے مکینیکل
- دونوں اے اینڈ بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
الیکٹرک سرکٹ میں فیوز کیوں استمعال کیا جاتا ہے؟
- سپلائی کی بہالی
- سپلائی منقطع کرنا
- اے او بی دونوں
- پاور سپلائی کا کام کرنا
- c
-
اگر کرنٹ مقررہ حد سے زیادہ ہو تو فیوز سرکٹ کی سپلائی منقطع کر دیتا ہے۔