Auto Mechanic Driver Engineering MCQs ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

کنیکٹنگ راڈ کا دوسرا نام ـــــــ ہے۔

  • کون راڈ
  • فلیٹ راڈ
  • تکونی راڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کنکٹنگ راڈ ، پسٹن کو کرینک شافٹ سے ملاتا ہے۔
    اس راڈ کو تیسری صدی میں متعارف کروایا گیا۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Engineering MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

فیوز کیسے لگایا جاتا ہے؟

  • سیریز میں
  • پیرالل میں
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فیوز ہمیشہ سیریز میں لگائے جاتے ہیں۔اور فیز میں لگائے جاتے ہیں۔
    فیوز کے استمعال سے بڑے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Engineering MCQs WAPDA Department

الیکٹرک سرکٹ میں فیوز کیوں استمعال کیا جاتا ہے؟

  • سپلائی کی بہالی
  • سپلائی منقطع کرنا
  • اے او بی دونوں
  • پاور سپلائی کا کام کرنا
  • c
  • اگر کرنٹ مقررہ حد سے زیادہ ہو تو فیوز سرکٹ کی سپلائی منقطع کر دیتا ہے۔

View More Details >>