Dert Rescuer (DR) Everyday Science MCQs Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

The material which is obtained by living things, trees and plants is called:

  • Glass Material
  • Ceramics Material
  • Conglomerates Material
  • Organic Material
  • d
  • ایسا میٹیریل جو جاندار چیزوں،درختوں اور پودوں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے ،اُسے آرگینگ میٹیریل کہتے ہیں۔
    ایسا میٹیریل جو کچھ چیزوں کو مکس کرنے سےبنتا ہے کوگلو میریٹس میٹیریل کہلاتا ہے۔
    ایسا میٹریل جو قدرتی طور پر ملے لیکن اُسے صا ف کرنا پڑے، اُسے میٹل میٹیریل کہتے ہیں۔
    ایسا میٹیریل جوریت میں موجود سیلیکیٹ سے بنتا ہے، اُسے گلاس میٹیریل کہتے ہیں۔

View More Details >>