Everyday Science MCQs Medical MCQs

کونسے وبائی یرقان کیلئے ویکسی نیشن نہیں ہوتی؟

  • A
  • B
  • C
  • All of the above
  • c
  • ہیپاٹائٹس سی کے جراثیم بیماری پرانی ہو جانے پر جسم سے مکمل طور پر ختم نہیں ہوتے۔
    ہیپاٹائٹس اے اور بی کی حفاظتی ویکسین موجود ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Everyday Science MCQs Police Department Sindh Police Department

ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا؟

  • نیوٹن
  • آئن سٹائن
  • گراہم بیل
  • ایڈیسن
  • c
  • الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون 1876 میں ایجاد کیا۔
    الیگزینڈر گراہم بیل ایک انجینئر تھا جس کا تعلق یو کے سے تھا۔

View More Details >>