Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سور ج کی روشنی زمین تک کتنی دیر میں پہنچتی ہے؟

  • 8 منٹ اور 20 سیکنڈز
  • 8 منٹ اور 30 سیکنڈز
  • 10 منٹ اور 10 سیکنڈز
  • 9 منٹ اور 20 سیکنڈز
  • a
  • چاند کی روشنی چاند سے زمین تک پہنچنے میں تقریبا 1 منٹ 26 سیکنڈز لگاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟

  • کولمبس
  • مارکونی
  • جابر بن حیان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مارکونی کا تعلق اٹلی سے تھا۔
    مارکونی نے 1895 میں ریڈیو ایجاد کیا۔
    مارکونی نے مورس کوڈ کا استمعال کرتے ہوئے ریڈیو پر پیغام نشر کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

دودھ کی کثافت معلوم کرنے کیلئے کونسا میٹڑ استمعال کیا جاتا ہے؟

  • لیکٹو میٹر
  • تھرما میٹر
  • بیرو میٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ہو اکا دباؤ چیک کرنے کیلئے بیرو میٹر کا استمعال کی جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

وٹامن بی کی کمی سے کونسی بیماری پیدا ہوتی ہے ؟

  • بیری بیری
  • رکٹس
  • سکروی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • وٹامن ڈی کی کمی سے رکٹس کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔
    وٹامن اے کی کمی سے رات کا اندھا پن کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔
    وٹامن سی کی کمی سے سکروی کا مرض لاحق ہو سکتاہے۔

View More Details >>