General Knowledge MCQs Interview MCQs

کے ٹو کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟

  • کو ہمالیہ
  • کوہ قراقرم
  • کوہ ہندو کش
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کے ٹو دنیا کا دوسرا بلند ترین جبکہ پاکستان کا پہلا بلند ترین پہاڑ ہے۔کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز / 28251 فٹ ہے۔کے ٹو پاکستان کو قومی پہاڑ بھی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

موسد کس ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی ہے؟

  • اسرائیل
  • بنگلہ دیش
  • جاپان
  • ایران
  • a
  • موسد انٹیلی جنس ایجنسی کو ڈیوڈ بن گورن نے 13 دسمبر 1949 کو قائم کیا۔اس انٹیلیجنس ایجنسی کا ہیڈ کوارٹر ٹل الائیو ، اسرائیل میں ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایک فائر ہوز کی اسٹینڈرڈ لمبائی کتنی ہوتی ہے؟

  • 50 فٹ
  • 75 فٹ
  • 100 فٹ
  • 125 فٹ
  • c
  • فائر ہو ز ، آگ بجھانے کیلئے استمعال ہونے والا ایک سپیشل میٹریل کا بنا ہوا پائپ ہوتا ہے جسے ٹیکنیکل الفاظ میں فائر ہوز کہا جاتا ہے۔ ریسکیو 1122 کی آگ بجھانے والی گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے پانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لیجانے کیلئے جس پائب کااستمعال کرتی ہیں انھیں فائر ہوز کہا جاتا ہے۔

View More Details >>