General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایل او سی کی 2020 کے مطابق لمبائی کتنی ہے ؟

  • 861 کلومیٹر
  • 890 کلومیٹر
  • 909 کلومیٹر
  • 950 کلومیٹر
  • a
  • ایل او سی، لائن، لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے۔ایل اور سی آزاد جموں اینڈ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد کتنی ہے؟

  • 36
  • 39
  • 42
  • 48
  • c
  • صوبہ پنجاب میں کُل ڈویژن کی تعداد 11 ہے۔ صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد 42 ہے۔صوبہ پنجاب میں کُل تحصیلوں کی تعداد 157 ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کس بر اعظم میں صحرا نہیں ہے ؟

  • ایشیا
  • افریقہ
  • آسٹریلیا
  • یورپ
  • d
  • براعظم آسٹریلیا میں گلیشئرز نہیں ہیں۔براعظم جنوبی امریکا میں جزیرے نہیں ہیں۔براعظم انٹارکٹکا میں دریا موجود نہیں ہیں۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

خون میں سفید خلیوں کی زندگی کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے ؟

  • 08-10 دن
  • 10-13 دن
  • 12-15 دن
  • 20-25 دن
  • c
  • سفید خلیوں کو وائیٹ بلڈ سیلز کہا جاتا ہے۔سفید خلیئے انسانی جسم میں بیماریوں سے لڑنے کیلئے قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔

View More Details >>