Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

چین کے دارالحکومت کا کیا نام ہے ؟

  • ہانگ کانگ
  • شنگھائی
  • بیجنگ
  • ہونان
  • c
  • بیجنگ کا پُرانا نام بیپِنگ تھا۔
    بیجنگ کو 1919 میں چین کا دارلحکومت بنایا گیا۔
    چین کی کرنسی کو رینمبیِ / یَن کہا جاتا ہے۔
    چین کی سرکاری زبان مندارِن ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

عراقی کرنسی کا کیا نام ہے ؟

  • دینار
  • ریال
  • درہم
  • روپے
  • a
  • عراقی کرنسی کو عراقی دینار کہتے ہیں۔
    عراقی کرنسی کو یکم اپریل 1932 کو متعارف کروایا گیا۔
    عراق کا دارلحکومت بغداد ہے۔
    عراق رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 58 واں بڑا ملک ہے۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

  • لاہور
  • میر پور
  • راولپنڈی
  • فیصل آباد
  • d
  • مانچسٹر انگلینڈ کا ایک شہر ہے۔
    مانچسٹر کی انڈسٹری بھی فیصل آباد کی طرح ٹیکسٹائل ہے۔اس لئے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
    فیصل آباد کا پُرانا نام لائل پور تھا۔

View More Details >>