Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

دنیا کا سب سے بڑا سمندر(اوشن) کونسا ہے؟

  • بحر اوقیانوس
  • بحرالکاہل
  • بحر ہند
  • بحر عرب
  • b
  • بحراکاہل کو انگریزی میں پیسیفک اوشن کہا جاتا ہے۔
    دنیا میں کل پانچ بڑے سمندر (اوشن ) ہیں جن میں آرکٹک اوشن، پیسیفک اوشن، اٹلانٹک اوشن، انڈین اوشن اور ساؤتھرن اوشن شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔یہ مشہور قول کس کا ہے؟

  • چنگیز خان
  • افلاطون
  • سقراط
  • ٹیپو سلطان
  • d
  • یہ ایک تاریخی جملہ ہے جس سے بہادری جھلکتی ہے۔
    جب ٹیپو سلطان کو اپنے ہی لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں سے شکست ہو رہی تھی کہ ٹیپو سلطان کی فوج کے ایک افسر نے کہا کہ آپ انگریز سرکار سے معافی مانگ لیں تاکہ آپ اور آپ کا خاندان محفوظ رہ سکے۔ تب غیرت مند ٹیپو سلطان نے پلٹ کر غصہ میں جواب دیا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کہاں واقع ہے؟

  • سری لنکا
  • گرین لینڈ
  • انگلستان
  • فرانس
  • b
  • گرین لینڈ ، ڈنمارک میں واقع ہے۔
    یہ جزیرہ 2166 ملین مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
    یہ جزیرہ براعظم شمالی امریکہ میں واقع ہے۔

View More Details >>