- سعودی عرب
- فلسطین
- مصر
- ایران
- b
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
گائے کے دودھ میں کتنے فیصد پانی ہوتا ہے؟
- 40 فیصد
- 87 فیصد
- 50 فیصد
- 100 فیصد
- b
-
بھینس کے دودھ میں 83 فیصد پانی ہوتا ہے۔
گیس کے غباروں میں کون سی گیس بھری جاتی ہے؟
- کاربن
- آکسیجن
- ہائیڈروجن
- ہیلئم
- d
-
ہیلیئم گیس کا کیمیائی فارمولا ہے۔He
سند ھ کب فتح ہوا؟
- 712
- 713
- 714
- 715
- a
-
محمد بن قاسم نے 712 میں سندھ کو فتح کیا۔
کمپیوٹر کس نے ایجاد کیا؟
- جیمز چیڈوک
- چارلس بیبج
- ہنری فورڈ
- میڈم کیوری
- b
-
چارلس بیبج نے کمپیوٹر 1833 سے 1877 کے درمیانے عرصہ میں ایجاد کیا۔
انسانی دل کا اوسط وزن کتنا ہوتا ہے؟
- 400 گرام
- 300 گرام
- 200 گرام
- 100 گرام
- b
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
- امریکا
- انڈیا
- پاکستان
- چین
- d
-
2019 کے سروے کے مطابق چین کی آبادی تقریبا 1.4 بلین ہے۔
پاکستان اور افغانستان بارڈر کا کیا نام ہے؟
- ڈیورنڈ لائن
- ریڈ کلف
- ایم سی ماہن
- وھکن کوری ڈور
- a
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن 12 نومبر 1893 میں قائم کی گئی ، جسے ڈیورنڈ لائن کہا جاتا ہے۔
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔
پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- راولپنڈی
- C
-
15 اگست 1947 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر پشاور میں بنایا گیا تھا۔
یکم جون 1948 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنا دیا گیا۔
1960 میں پشاور کو دوبارہ پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر بنا دیا گیا۔
1983 میں اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کا کام شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر عارضی طور پر چکلالہ ایئر بیس راولپنڈی کو استمعال کیا گیا۔
اور باقاعدہ طور پر یکم اگست 2005 کو پاکستان ایئر فورس ہیڈ کوارٹر کو چکلالہ ، راولپنڈی سے اسلام آباد شفٹ کیا گیا۔
ایس ایچ او کس کا مخفف ہے؟
- سٹیشن ہاوس آفیسر
- سپیشل ہاوس انچارج
- سینئر ہیڈ کوارٹر آفیسر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایس ایچ او، ڈی ایس پی، ایس پی ، انسپکٹر وغیرہ ، یہ تما پوسٹس ہیں نہ کہ رینک۔