Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • راولپنڈی
  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور
  • C
  • وارسک ڈیم کی اونچائی 76 میٹر ہے۔
    وارسک ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اسے آپریشنل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ایف آئی اے کس کا مخفف ہے؟

  • فیڈرل انٹر ایجنسی
  • فارن انویسٹی گیشن ایجنسی
  • فل انویسٹی گیشن ایجنسی
  • فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
  • d
  • ایف ائی اے ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کا مخفف ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

  • 200
  • 206
  • 215
  • 229
  • b
  • جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں اور وقت گزرنے کو ساتھ یہ ہڈیاں آپس میں جڑ جاتی ہیں ، اور 206 ہڈیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان اور بھارت کی بارڈر لائن کی لمبائی کتنی ہے؟

  • 2300 کلو میٹر
  • 2200 کلومیٹر
  • 3323 میٹر
  • 2800 کلومیٹر
  • c
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان باونڈری لائن کو ریڈکلف باونڈری لائن کہا جاتا ہے۔ 3323 کلو میٹر باؤنڈری لائن میں لائن آف کنٹرول کی باونڈری بھی شامل ہے۔
    یہ باونڈری لائن 17 اگست 1947 کو بنائی گئی،

View More Details >>