Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

سب سے بڑا سمندر کون سا ہے ؟

  • انڈین
  • پیسیفک
  • اٹلانٹک
  • اایمازون
  • b
  • پیسیفک اوشن دنیا کا سب سے بڑا ور سب سے گہرا سمندر ہے۔
    پیسیفک کا مطلب ہوتا ہے پر امن۔
    اس سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ابھی تک 10911 میٹر ماپی جا سکی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

کے ٹو کی انچائی کتنی ہے؟

  • 8455 میٹر
  • 5244 میٹر
  • 8611 میٹر
  • 8645 میٹر
  • C
  • کے ٹو کو ماونٹ گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو دینا کی دوسرے نمبر پر بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے ٹو پاکستان کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کا نام بتائیں؟

  • مکی آرتھر
  • جیمز چیڈوک
  • نیل آرم سٹرانگ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نیل آرم سٹرانگ ایک امریکی ماہر فلکیات تھا۔
    نیل آرمسٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو چاند پر قدم رکھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟

  • نارتھ ویسٹ ریلوے
  • نارتھ ریلوے
  • پاکستان ریلوے
  • نارتھ ریل
  • a
  • پاکستان ریلوے کا نام 1974 میں نارتھ ویسٹ ریلوے سے تبدیل کر کے پاکستان ریلوے رکھ دیا گیا۔

View More Details >>