- قاہرہ
- ریاض
- واشنگٹن
- منامہ
- d
-
1971 میں منامہ کو بحرین کا دارالحکومت بنایا گیا۔
منامہ ، بحرین کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
سی این جی کس کا مخفف ہے ؟
- کپپریسڈ نارمل گیس
- کاربن نیچرل گیس
- کول نیچرل گیس
- کمپریسڈ نیچرل گیس
- d
-
سی این جی کا کیمیائی نام میتھین ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کس ملک میں پیدا ہوتی ہے؟
- امریکہ
- پاکستان
- بھارت
- چین
- d
-
چین
انڈیا
کینیا
سری لنکا
تجارتی فصل کون سی ہے ؟
- مکئی
- چاول
- گندم
- کپاس
- d
-
پاکستان دینا میں سب سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والا چوتھا ملک ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کون سا ہے ؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- تمغہ امتیاز
- تمغہ جراءت
- a
-
19 مارچ 1957 کو نشان پاکستان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ مقر ر کیا گیا۔
9 نومبر 1959 کو پہلی بار پاکستان سول ایوارڈ سے شاہ ایران کو نوازہ گیا۔
ریڈ کلف باونڈری لائن کن ممالک کے درمیان ہے ؟
- پاکستان اور چین
- پاکستان اور افغانستان
- پاکستان اور افغانستان
- پاکستان اور انڈیا
- d
-
17 اگست 1947 کو ریڈ کلف باونڈری لائن کے بارے میں اعلان / شائع کیا گیا۔
نبی ﷺ کا اسم گرامی ”فار قلیط“ کس مذہبی کتاب میں ہے ؟
- تورات
- زبور
- انجیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟
- سہارا
- تھر
- گوبی
- انٹارکٹکا
- d
-
سہارا صحرا 3.5 ملین سکوئر میل پر پھیلا ہوا ہے۔
دینا میں کل 23 صحرا ہیں۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟
- انٹارکٹکا
- ایشیا
- یورپ
- ایشیا
- d
-
آبادی کے لحاظ سے ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے ۔
براعظم ایشیا کا رقبہ 44.6 ملین سکوئر کلومیٹر ہے۔
براعظم ایشیا میں 48 ممالک شامل ہیں۔
سن ہجری کس سن عیسوی میں شروع ہوا؟
- 622
- 625
- 633
- 654
- a
-
پہلا ہجری سال جولائی 622 سے شروع ہوا۔