Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

کشمیر میں کرفیو کس تاریخ کو لگایا گیا ؟

  • اگست 10، 2019
  • اگست 5، 2019
  • اگست 15، 2019
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اس کرفیو لگانے کی بنیادی وجہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ تھا۔ جس کے خاتمے سے کشمیریوں کی حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کا کیا نام ہے ؟

  • ادا جعفری
  • ڈاکٹر شمشاد اختر
  • شہلا رضا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ گورنر رضا باقر ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

محکمہ پولیس کو کون سی وزارت کنٹرول کرتی ہے ؟

  • وزارت داخلہ
  • وزارت خارجہ
  • وزارت صحت
  • وزارت اطلاعات و نشریات
  • a
  • موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہیں۔
    شیخ رشید احمد کو 11 دسمبر 2020 کو وزیر داخلہ کا عہدہ دیا گیا۔

View More Details >>