Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان نے گوادر کو کس ملک سے خریدا؟

  • ایران
  • اومان
  • انڈیا
  • افغانستان
  • b
  • پاکستان نے گوادر پورٹ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 3 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا۔
    گوادر پورٹ کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟

  • دریائے نیل
  • دریائے ایمازون
  • دریائے سندھ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دریائے نیل کی لمبائی تقریبا 6690 کلو میٹر ہے۔
    دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

کارگل کی جنگ کب ختم ہوئی؟

  • جنوری 1999
  • مارچ 1999
  • اپریل 1999
  • جولائی 1999
  • d
  • کارگل کی جنگ کو کارگل کنفلکٹ بھی کہا جاتا ہے۔
    کارگل کی جنگ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تھی۔
    کارگل کی جنگ 3 مئی 1999 کو شروع ہوئی اور 26 جولائی 1999 کو ختم ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟

  • پنگھاؤ آئی لینڈ
  • فرنیڈو رونھا
  • راک آئی لینڈ
  • استولا
  • d
  • جزیرہ استولا کو جزیرہ ہتف بھی کہا جاتا ہے۔
    یہ بحیرہ عرب کے ساتھ ایک غیر آباد جزیرہ ہے۔
    استولا جزیرہ کی لمبائی 6.7 کلومیٹر جبکہ چوڑائی 2.3 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>