- 155 کلو میٹر
- 160 کلو میٹر
- 165 کلو میٹر
- 175 کلو میٹر
- a
-
پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کو ایم-1 کہا جاتا ہے۔
یہ موٹر وے جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں بنائی گئی۔
ایم -1 موٹر وے کا ایک 88 کلومیٹر کا حصہ کے پی کے میں ہے جبکہ دوسرا 67 کلومیٹر کا حصہ پنجاب میں ہے۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دنیا کا گرم ترین مقام کون سا ہے؟
- باندرے مہشر
- غدھا میس
- دشت لوط
- العزیزیہ
- d
-
دنیا کا گرم ترین مقام العزیزیہ ( لیبیا) ہے۔ جس کا درجہ حرارت 58 سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟
- ایسٹر آئی لینڈ
- گرین لینڈ جزیرہ
- جزائر سلیمان
- لوس روگیوز
- b
-
گرین لینڈ جزیرہ 21،75،297 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے۔
گرین لینڈ جزیرہ ڈنمارک میں موجود ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی آبشار کون سی ہے؟
- اینجل آبشار
- نیاگرا آبشار
- اگوازو آبشار
- ہواسو آبشار
- a
-
اینجل آبشار کی اونچائی 979میٹر ہے۔
اینجل آبشار وینزولہ میں واقع ہے۔
دنیا کا بلند ترین دارلحکومت کون سا ہے؟
- لاپاز
- بیونس آئرس
- تالن
- سینٹ جونز
- a
-
لاپاز (بولیویا) سطح سمندر سے 12000 فٹ بلندی پر ہے۔
امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب پیش آیا؟
- 2001
- 2005
- 2010
- 2016
- a
-
ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ 11 ستمبر 2001 کو القاعدہ نے کیا۔
اس حملہ میں تقریبا 2996 لوگ مارے گئے۔
ورلڈ ٹریڈ سنٹر واقعہ کو 11/9 بھی کہا جاتا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسی علامت کرونا وائرس کی نہیں ہے؟
- کھانسی
- نزلہ
- سر درد
- بخار
- c
-
بخار، خشک کھانسی اور تھکاوٹ وغیرہ کرونا وائرس کی علامات میں سے ہیں۔
سارک کتنے ممالک پر مشتمل ہے؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- b
-
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
جنوبی ایشیا میں کل ممالک کی تعداد 8ہے، جن میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، مال دیو اور بھوٹان شامل ہیں۔
مشہور زمانہ فنکار ”چارلی چیپلن“ کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- فرانس
- برطانیہ
- امریکہ
- روس
- b
-
چارلی چیپلن نے خاموش / اشارات سے فلمیں بنانے کی بنیاد رکھی۔
چارلی چیپلن 25 دسمبر 1977 کو فوت ہوا۔
لمبائی کے لحاظ سے سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ کون سا ہے؟
- اینڈیز
- ہمالیہ
- ہندوکش
- قراقرم
- a
-
اینڈیز پہاڑی سلسلہ کی لمبائی تقریبا 7000 کلومیٹر ہے۔
کوہ ہمالیہ سب سے بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے جس کی اونچائی تقریبا 8848 میٹرز ہے۔