- نیپال اور بھوٹان
- چین اور نیپال
- پاکستان اور چین
- نیپال اور بھارت
- b
-
ماونٹ ایورسٹ پہاڑ کی اونچائی 8849 کلومیٹر ہے۔
ماونٹ ایورسٹ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
اقوام متحدہ کو کب قائم کیا گیا؟
- 1943
- 1944
- 1945
- 1946
- c
-
اقوام متحدہ 193 ممالک پر مشتمل ہے۔
اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر نیور یارک، امریکہ میں ہے۔
رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا بر اعظم کونسا ہے؟
- یورپ
- انٹارکٹکا
- آسٹریلیا
- جنوبی امریکہ
- c
-
براعظم آسٹریلیا کا کل رقبہ 21،66،086 مربع کلومیٹر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا بر اعظم کون سا ہے؟
- یورپ
- ایشیا
- آسٹریلیا
- افریقہ
- b
-
براعظم ایشیا کا کل رقبہ تقریبا 44،61،4000 مربع کلومیٹر ہے۔
مشہور زمانہ مہم جو ”مارکو پولو“ کا تعلق کس ملک سے تھا؟
- جرمنی
- برطانیہ
- اٹلی
- فرانس
- c
رقبہ کے لحاظ سے افریقا کا سب سے بڑا ملک۔۔۔۔ہے۔
- یائیریا
- انڈیا
- الجیریا
- نائیجیریا
- c
-
آبادی کے لحاظ سے افریقا کا سب سے بڑا ملک نائجیریا ہے
نائجیریا کا کل رقبہ 9،23،768 مربع کلومیٹر ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑامسلم ملک کونسا ہے؟
- انڈیا
- ملائیشیا
- انڈونیشیا
- چائنہ
- c
-
آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا سب سے بڑااسلامی ملک ہے جبکہ پاکستان آبادی کے لحا ظ سے دنیا کو دوسرا بڑا اسلامی ملک ہے۔
انڈونیشیا کتنے جزیروں پر مشتمل ہے؟
- 7000
- 2000
- 17500
- 18000
- c
-
ان 17500 جزیروں میں سے 7000 جزیرے ایسے ہیں جہاں آباد کاری نہیں ہو سکتی۔
پاکستان نےکرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا؟
- 1965
- 1982
- 1992
- 1996
- c
-
کرکٹ ورلڈ کپ 25 مارچ 1992 کو ملبورن میں کھیلا گیا تھا۔
اس ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلیڈ کو 22 اسکور سے شکست دی۔
اس کرکٹ میچ میں عمران خان پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے اور اس میچ میں وسیم اکرم مین آف دی میچ تھے۔
کوہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلہ کے درمیان ایسے کتنے پہاڑ ہیں جنکی اونچائی 8000 میٹرسے بھی زیادہ ہے؟
- 10
- 11
- 12
- 15
- b
-
کوہ ہمالیہ میں چھوٹے بڑے پہاڑوں کی تعداد 28 ہے۔