- صدر
- وزیر اعظم
- چانسلر
- اسپیکر سینٹ
- c
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پیلا دریا کس ملک میں ہے؟
- شمالی کوریا
- جنوبی کوریا
- چین
- جاپان
- c
-
اس دریا کو پیلا دریا یا ہونگ بھی کہا جاتا ہے۔
پیلا دریا چائنہ کا دوسرا لمبا دریا ہے۔
اس دریا کی لمبائی5464 کلومیٹر ہے۔
جنگلی چیتا سب سے زیادہ کس ملک میں پایا جاتا ہے؟
- ساؤتھ افریقا
- بھارت
- امریکہ
- چین
- b
اسلام کا مہم جو یا اسلام کا مسافر کن کو کہا جاتا ہے؟
- ابن بطوطہ
- بو علی سینا
- البیرونی
- ابن الخلدون
- a
-
ابن بطوطہ کا تعلق مراکش سے تھا۔
دنیا کی سب سے بڑی بین القوی سرحد کن دو ممالک کے درمیان ہے؟
- چین اور روس
- روس اور قازقستان
- امریکہ اور کینڈا
- پاکستان اور افغانستان
- c
-
کینڈا اور امریکہ کے درمیان بارڈر کو انٹرنیشنل باونڈری بھی کہا جاتا ہے۔
کینڈا اور امریکہ کے درمیان بارڈر دنیا کا سب سے لمبا بارڈر ہے۔
اس بارڈر کی لمبائی 8891 کلومیٹر ہے۔
اونچائی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بلند پہاڑی سلسلہ کونسا ہے؟
- ہندوکش
- اینڈلس
- قراقرم
- ہمالیہ
- d
-
ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ دنیا کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے۔
کوہ ہمالیہ سطح سمندر سے 8848 میٹر بلند ہے۔
کوہ ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ پاکستان ، انڈیا، نیپال، چائنہ اور بھوٹان پر مشتمل ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟
- انڈونیشیا
- گرین لینڈ
- آئیس لینڈ
- سری لنکا
- b
-
گرین لینڈ کا رقبہ 21،66،086 مربع کلومیٹر ہے۔
یہ جزیرہ ڈنمارک میں ہے۔
درج ذیل میں سے کس کے پاس ویٹو پاور نہیں ہے؟
- برطانیہ
- روس
- فرانس
- کینڈا
- d
-
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہے۔
جن میں روس، امریکہ، یو کے، فرانس اور چائنہ شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کا کونسا ادارہ سب سے زیادہ طاقتور ہے؟
- جنرل اسمبلی
- عالمی عدالت
- سیکیورٹی کونسل
- آئی ایم ایف
- c
-
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کل 15 ممبران پر مشتمل ہے، جس میں 5 ممبران مستقل ہیں جبکہ 10 ممبران 2 سال کے دورانیہ کیلئے منتخب ہوتے ہیں۔
کس ملک کے پاس سب سے زیادہ گیس کے ذخائر ہیں؟
- امریکہ
- روس
- قطر
- سعودی عرب
- b
-
روس تقریبا پورے یورپ کو گیس سپلائی کرتا ہے۔