Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان میں قدرتی گیس کب دریافت ہوئی ؟

  • 1951
  • 1952
  • 1953
  • 1954
  • b
  • پاکستان میں قدرتی گیس 1952 میں صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے قصبہ سوئی میں دریافت ہوئی۔
    پاکستان نے 1955 میں باقاعدطور پر گیس کی کمرشل سپلائی شروع کی۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

اقوا م متحدہ سیکیورٹی کونسل کے مستقل ممبران کی تعداد کتنی ہے؟

  • 5
  • 10
  • 15
  • 20
  • a
  • اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں کل ممبران کی تعداد 15 ہے ، جن میں سے 5 ممبران مستقل ہیں جبکہ 10 ممبران عارضی ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟

  • وزیر خان مسجد
  • مسجد مہابت خان
  • بادشاہی مسجد
  • فیصل مسجد
  • d
  • فیصل مسجد 33 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    فیصل مسجد میں ایک وقت میں تین لاکھ نمازی صلوۃ ادا کر سکتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے ؟

  • روس
  • پاکستان
  • آسٹریلیا
  • انڈیا
  • a
  • روس 17.1 ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔جس کا کل رقبہ 44 ہیکٹرز ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

اقوام متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا کیا نام ہے؟

  • ڈونلڈ ٹرمپ
  • نیلسن منڈیلا
  • انٹونیو گوٹرس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • انٹو نیو گوٹرس اقوام متحدہ کا 9 واں سیکرٹری جنرل ہے۔
    اس کا تعلق پرتگال سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پھولو ں کے مطالعہ کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟

  • پومولوجی
  • فلوری کلچر
  • اینٹا مولوجی
  • اولری کلچر
  • b
  • پھلوں کا مطالعہ پومولوجی کہلاتا ہے۔
    اولری کلچر سبزیوں کا مطالعہ ہے۔
    اینٹا مولوجی حشرات کا مطالعہ ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

وہ پہلی خاتون کون ہیں جنہوں نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا ؟

  • جنکو ٹے بی
  • شنیا ٹے بی
  • میلیسا نول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جنکو ٹے بی کا تعلق جاپان سے تھا۔
    انھوں نے ماونٹ ایورسٹ کو 16 مئی 1975 کو سر کیا۔

View More Details >>