Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

The planet nearest to Sun is _____

  • Mars
  • Neptune
  • Mercury
  • None of these
  • c
  • Second nearest planet to the sun is Venus.
    Third nearest planet to the sun is Earth.
    The nearest planet to the Earth is Venus.
    Venus is hottest planet in our Solar System.
    Neptune is coldest planet in our Solar System.
    Neptune is also known as “Ice Giant”.
    The average temperature of Neptune is -215C.

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

Karakoram Highway between Pakistan and China was completed in _____

  • 1975
  • 1976
  • 1977
  • 1979
  • d
  • The construction of Karakoram Highway was started in 1959 and completed in 1979.
    Karakoram Highway is also known as KKH or N-35 in Pakistan.
    Karakoram Highway is also known as Friendship Highway in China.
    The length of Karakoram Highway is 1300 Km or 810 miles
    It starts from Hasan Abdal and ended on China Pakistan border.

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

سکوپی کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

  • میکا ڈونیا
  • جکارتا
  • ریاض
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سکوپی میکا ڈونیا ملک کے دارالحکومت کا پرانا نام ہے۔
    سکوپی کا نیا نام سکوپ جی ہے۔
    میکا ڈونیا ایک لینڈ لاکڈ کنٹری ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

جاپان کی کرنسی کا کیا نام ہے؟

  • جاپانی ڈالر
  • جاپانی ین
  • جاپانی یورو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جاپان ایک ملک کا نام ہے جو مشرقی ایشیا میں واقع ہے۔
    جاپان کی کرنسی جاپانی ین کو 1871 میں متعارف کروایا گیا۔
    جاپان کے دارالحکومت کانا م ٹوکیو ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

ویٹی کن سٹی کہاں واقع ہے؟

  • بر اعظم ایشیا
  • بر اعظم یورپ
  • بر اعظم آسٹریلیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ویٹی کن سٹی دُنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔
    جس کا کل رقبہ 44 ہیکٹرز ہے۔
    ویٹی کن سٹی کے دارالحکومت کا نا م بھی ویٹی کن سٹی ہے۔
    ویٹی کن سٹی کی کرنسی یورو ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

مشہور زمانہ فنکار چارلی چیپلن کا تعلق ۔۔۔۔۔۔۔ سے تھا۔

  • روس
  • انگلینڈ
  • بھارت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • چارلی چیپلن کا پور ا نام چارلس سپنسر چیپلن تھا۔
    چارلی 16 اپریل 1889 کو لندن ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور 25 دسمبر 1977 کو 88 سال کی عمر میں سویزر لینڈ میں وفات پائی۔
    چارلی چیپلن کو خامو ش فلموں میں بہت پذیرائی ملی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

جرمنی میں حکومت کا سربراہ ۔۔۔۔۔.. ہوتا ہے۔

  • چانسلر
  • صدر
  • وزیر اعظم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جرمنی کے بنیادی آئین 1949 کے مطابق ملک کا سربرا ہ چانسلر ہو گا۔
    پاکستان میں ریاست کا سربراہ صدر پاکستان ہوتا ہے۔
    چانسلر بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے پاکستان میں صدر پاکستان ہے۔

View More Details >>