Driver General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

تھر ریگستان کہاں واقع ہے؟

  • سندھ
  • خیبر پختونخوا
  • بلوچستان
  • آزاد جموں کشمیر
  • a
  • صحرائے تھر کو گریٹ انڈین صحرا بھی کہا جاتا ہے۔
    صحرائے تھر کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹرز ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان اور انڈیا ، دونوں ممالک پر مشتمل ہے۔
    صحرائے تھر کا زیادہ حصہ تقریبا 85 فیصد بھارت اور 15 فیصد پاکستان میں آتا ہے۔
    صحرائے تھر دُنیا کا 18واں بڑا صحرا ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان میں صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب کے کچھ حصہ کو اپنے اندر شامل کرتا ہے۔

View More Details >>
Driver General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

بلیک گولڈ کسے کہتے ہیں؟

  • رُوئی
  • کوئلہ
  • پٹرول
  • سونا
  • c
  • بلیک گولڈ پٹرولیم یا خام تیل کیلئے استمعال ہونے والی ٹرم ہے ۔
    بلیک گولڈ میں وہ تمام معدنیات آ جاتی ہیں جو زمیں کے نیچے سے حالت مائع اور سیاہ رنگ میں نکالی جاتی ہے۔
    کوئلہ کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے۔
    کاٹن کو وائیٹ گولڈ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

کیپسئن سمندر ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • مکمل بند سمندر ہے
  • تھوڑا بند سندر ہے
  • کھلا سمندر ہے
  • ا ن میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اس سمندر کا پانی نمکین ہے۔
    یہ سمندر مشرقی یورپ، مغربی ایشیا اور سینٹرل ایشیا میں واقع ہے۔
    اس سمندر کی لمبائی 1030 کلومیٹر، چوڑائی 435 کلومیٹر اور اوسط گہرائی 211 میٹرز ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

انسانی بنیادی حقوق کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • 10 دسمبر
  • 14 دسمبر
  • 20 دسمبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی دن منانے کی قرارد اد 1948 میں منظور کی۔
    انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر 1948 سے منانا شروع کیا گیا۔

View More Details >>