- 1947
- 1962
- 1970
- 1988
- b
-
فیض احمد فیض کو جو روسی ایوارڈ ملا اس کا نام لینن پرائز ہے۔
فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے ، ایفرو ایشین رائٹرز ایسوسی ایشن نے1976 میں لوٹس پرائز سے بھی نوازہ۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
فرینڈز ناٹ ماسٹرز کس مشہور صدر کی آب بیتی ہے؟
- یحی خان
- ضاء الحق
- ایوب خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فرینڈز ناٹ ماسٹرز صدر جنرل ایوب خان کی سوانح حیات / آب بیتی / آٹو بائیو گرافی ہے۔
فرینڈز ناٹ ماسٹرز کو 1967 میں شائع کیا گیا۔
پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟
- امیر کروڑ سوری
- فضل شاہ
- فضل بابا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
پشتو زبان میں شائع ہونے والی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ ہے۔
پٹہ خزانہ کا مطلب چھپا خزانہ ہے۔
پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا؟
- مصر
- ایران
- چین
- افغانستان
- b
-
مصر نے سب سے پہلی پاکستان میں اپنی ایمبیسی کھولی۔
پاکستان نے اپنی پہلی ایمبیسی ایران میں کھولی۔
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا ۔۔۔۔۔واں ملک ہے۔
- دوسرا
- چوتھا
- پانچواں
- چھٹا
- c
-
چائنہ
انڈیا
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان
گوادر پورٹ کو پاکستان نے کس ملک سے خریدا؟
- چین
- اومان
- افغانستان
- انڈیا
- b
-
پاکستان نے گوادر بندرگاہ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 3 ملین ڈالرز کے عوض خریدا۔
گوادر بندرگاہ کو باقاعدہ قانونی طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا قبرستان کہا ں واقع ہے؟
- ٹھٹہ ، سندھ
- مکران ، بلوچستان
- پشاور، کے پی کے
- لاہور، پنجاب
- a
-
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے قریب ایک قبرستان ہے جس کا نام مکلی ہے۔ یہ پاکستان کا سب سے بڑا قبرستان ہے ، یہ قبرستان 10 کلومیٹر کے رقبہ پر مشتمل ہے۔یہ قبرستان دنیا کے سب سے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔
دینا کا سب سے بڑا قبرستان نجف، عراق میں ہے جو 1485 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
پاکستان میں دنیا کی ۔۔۔۔۔بڑی نمک کی کان موجود ہے۔
- پہلی
- دوسری
- تیسری
- چوتھی
- a
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان ، کھیوڑہ میں دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان موجود ہے۔
یہ نمک کی کان 20 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔
ان کانوں میں موجود نمک دنیا کا خالص ترین نمک مانا جاتا ہے۔
پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری کیا گیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
پاکستان کا پہلا سکہ 3 جنوری 1948 کو جاری کیا گیا۔
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری کیا گیا۔اور یہ ڈاک ٹکٹ اے آر چغتائی نے ڈیزائن کیا تھا جسے قائد اعظم محمد علی نے پاس کیا۔
پاکستان اقوام متحدہ کا رکن کب بنا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1951
- a
-
یونائیٹڈ نیشن کا قیام 24 اکتوبر 1945 کوہوا۔
پاکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی مخالفت افغانستان نے کی۔