- اینجل
- ڈنمارک سٹریٹ کاٹرایکٹ
- تگلا فالز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اس آبشار کی اونچائی 3505 میٹرز ہے۔
اینجل فالز دنیا کی دوسری بلند ترین آبشار ہے جسکی اونچائی 3212 فٹ ہے۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
تعلیم کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 11 اگست
- 24 جنوری
- 28 مئی
- 10 جنوری
- b
-
تعلیم کا عالمی دن 3 دسمبر 2018 کو اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی نے منظور کیا۔
اور پہلی بار 24 جنوری 2019 کو تعلیم کا عالمی دن منایا گیا۔
لیاقت باغ کہاں واقع ہے ؟
- راولپنڈی
- اسلا م آباد
- لاہور
- کراچی
- a
-
لیاقت نیشنل باغ مری روڈ راولپنڈی میں واقع ہے۔
لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کو قتل کیا گیا۔
واقعہ کربلا کب پیش آیا؟
- 61 ہجری
- 62 ہجری
- 63 ہجری
- 64 ہجری
- a
-
واقعہ کربلا 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا۔
جودی پہاڑ کہاں واقع ہے ؟
- شام
- ترکی
- مصر
- ایران
- b
-
کوہ جودی کو مقامی زبا ن میں کوہ قردو بھی کہا جاتا ہے۔
کوہ جودی وہی پہاڑ ہے جس کا ذکر نوح ؑ کے واقعہ میں بھی ہے۔
یہ پہاڑ 6854 فٹ اونچا ہے۔
ایران کا پرانا نام کیا تھا ؟
- آسٹریا
- برما
- فارس
- خلج
- c
-
ایران کا پرانا نام فارس / پرشیا تھا۔
جسے مارچ 1935 میں فارس سے بدل کر ایران کر دیا گیا۔
ایران کا لفظی مطلب ہے ”آریان کی سرزمین“۔
دنیا کا سب سے زیادہ تمباکو پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے ؟
- چین
- انڈیا
- برازیل
- امریکہ
- a
-
تمباکو کی پیداوار میں چین پہلے نمبر پر ہے۔
تمباکو کی پیدا وار میں انڈیا دوسرے نمبر پر ہے۔
تمباکو کی پیداوار میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔
آکسیجن کس نے دریافت کی ؟
- لوئس پاسچر
- گراہم بیل
- جوزف پریسٹلی
- نیوٹن
- c
-
جوزف پریسٹلی ایک امریکن کیمسٹ تھا۔
اس نے 1774 میں آکسیجن دریافت کی۔
پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج کس نے دریافت کیا؟
- مادام کیوری
- جون واٹس
- لوئیس پاسچر
- ردرفورڈ
- c
-
لوئس پاسچر نے 6 جولائی 1885 کو پہلی بار کتے کے کاٹنے کا علاج ویکسین سے کیا۔
لوئس پاسچر ایک فرانسیسی کیمسٹ اور مائیکروبائیولوجسٹ تھا۔
سرسید احمد خان کو سر کا خطاب کب ملا ؟
- 1880
- 1882
- 1887
- 1888
- d
-
سر سید احمد خان کے باپ دادا کو مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے مختلف خطاب سے نوازا تھا جو ان کے والد کے وفات کے ساتھ ہی ان کے منتقل ہوئے جن میں عارف جنگ جیسے خطاب شامل ہیں۔