Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

جیکب آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

  • نیرون کوٹ
  • خان گڑھ
  • منٹگمری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • برطانوی حکومت میں ایک ایدمنسٹریٹر تھا جس کا نام جون جیکب تھا۔اسی کے نام پر خان گڑھ کا نا م 1847 میں تبدیل کر کے جیکب آباد کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا ؟

  • کمبیلا پور
  • نیرون کوٹ
  • لائل پور
  • منٹگمری
  • b
  • نیرون ایک حکمران گزرا ہے جس کے نام پر حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ رکھا گیا تھا۔
    نیرون کوٹ کا نام 1768 میں نیرون کوٹ سے بدل کر حیدر آباد کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو کب قائم کیا گیا ؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • b
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یکم جولائی 1948 کو قائم کیا گیا۔
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا فتتاح خود قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 میں کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کا نام بتائیں ؟

  • ظفر اللہ خان
  • لیاقت علی خان
  • قائد اعظم
  • محمد علی جوہر
  • b
  • لیاقت علی خان 15 اگست 1947 سے لیکر 27 دسمبر 1947 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔
    سر ظفر اللہ خان 27 دسمبر 1947 سے 24 اکتوبر 1954 تک پاکستان کے وزیر خارجہ رہے۔
    پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہے۔
    ان کا تعلق پاکستا تحریک انصاف سے ہے۔

View More Details >>