- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
سکھر بیراج
کوٹری بیراج
گڈو بیراج
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
چائنہ اور پاکستا ن کے درمیان بارڈر کا معاہدہ طے پایا ؟
- 1960
- 1961
- 1962
- 1963
- d
-
پاکستان اور چائنہ کے درمیان بارڈر سے متعلقہ معاہدہ 4 مارچ 1963 کو طے پایا۔
سال کے کتنے مہینہ ہیں جن میں 31 دن ہیں؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- a
-
جنوری، مارچ، مئی، جولائی، اگست ، اکتوبر اور دسمبر 31 دنوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔
صوبہ سندھ کے اضلاع کی تعداد کیا ہے ؟
- 29
- 30
- 31
- 32
- b
-
بلوچستان میں اضلاع کی تعداد 35 ہے۔
صوبہ پنجاب میں اضلاع کی تعداد 36 ہے۔
صوبہ کے پی کے میں اضلاع کی تعداد 35 ہے۔
دریائے دست کہاں واقع ہے ؟
- پنجاب
- کے پی کے
- بلوچستان
- سندھ
- c
-
دریائے دست ضلع گوادر، مکران ریجن بلوچستان میں واقع ہے۔
دریائے دست کی لمبائی 430 کلومیٹر ہے۔
کلر کہار جھیل کہاں واقع ہے ؟
- اسلام آباد
- چکوال
- ایبٹ آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کلر کہار جھیل 133.50 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔
کالا باغ ڈیم کس صوبہ میں واقع ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- کوئی نہیں
- b
-
صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے وہاں کالا باغ ڈیم سائیٹ واقع ہے۔
کونسی شاہراہ پاکستان اور چین کو ملاتی ہے ؟
- شاہراہ دستور
- شاہراہ فیصل
- شاہراہ ریشم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شاہراہ ریشم پاکستان کو خنجراب پاس کے ذریعہ چین سے ملاتی ہے۔
شاہراہ ریشم کو ہی شاہراہ قراقرم، نیشنل ہائی وے 35 اور کے کے ایچ بھی کہا جاتا ہے۔
شاہراہ قراقرم کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔
جنگلات کی کمی کی وجہ سے کونسی آلودگی بڑھ رہی ہے ؟
- زمینی
- فضائی
- آبی
- تمام
- b
-
فضائی آلودگی کو کم کرنے اور قدرتی آب و ہوا کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ کسی بھی ملک کے کم از کم 25 فیصد رقبہ درخت لازمی ہوں۔
پاکستان سروے 2017 کے مطابق پاکستان کے کل رقبہ کے 5.7 فیصد پر درخت موجود ہیں ۔
دو دریاؤں کے درمیانی علاقہ کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- باری دوآب
- دو آب
- چج دوآب
- None of these
- b
-
دریائے چناب اور دریائے دریائے جہلم کے درمیانی علاقہ کو چج دوآب کہا جاتا ہے۔
دریائے راوی اوردریائے ستلج کے درمیانی علاقہ کو باری دوآب کہا جاتا ہے۔