- 1298
- 1278
- 1320
- 1326
- C
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
The Eiffel Tower is located in:
- Germany
- France
- Italy
- China
- B
How many member of SCO?
- 6
- 7
- 8
- 9
- d
-
There were eight members of SCO .
Iran recently joined the SCO on 17th September 2021.
Now, China, India, Pakistan, Kazakhstan, Kyrgyzstan, Russia, Tajikistan, Uzbekistan and Iran.
پاکستان میں مسلمانوں کی آبادی کتنے فیصد ہے؟
- 95 فیصد
- 97 فیصد
- 99 فیصد
- 100 فیصد
- b
نیلسن منڈیلا کتنے سال تک جیل میں رہا؟
- 20 سال
- 22 سال
- 24 سال
- 27 سال
- d
-
نیلسن منڈیلا 1994 سے 1999 تک ساوتھ افریقہ کا صدر رہ چکا ہے۔
ہر سال 18 جولائی کو نیلسن منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کس ملک میں منعقد ہوا؟
- آسٹریلیا
- انگلینڈ
- سری لنکا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کرکٹ ولڈ کپ 2019 میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی
ہڑپہ کے کھنڈرات کتنے پرانے ہیں؟
- 200 سال
- 300 سال
- 400 سال
- 500 سال
- d
-
ہڑپہ ضلع ساہیوال میں واقع ہے۔
کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے؟
- ماونٹ گوڈون آسٹن
- ماؤنٹ ایورسٹ
- ترچ میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کے ٹو دینا کی دوسری جبکہ پاکستان کی پہلی بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو کی اونچائی 8611 میٹر ہے۔
کے ٹو چائنہ پاکستان بارڈر پر واقع ہے۔
چین کی سرحد کتنے ممالک سے ملتی ہے؟
- 10
- 12
- 14
- 16
- d
-
باونڈری لائن قائم کرنے کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ 2 مارچ 1963 کو طے پایا۔
اس معاہدے کو سائنو پاکستان معاہدہ کہا جاتا ہے۔
کس ملک میں دریا نہیں ہے؟
- کویت
- سعودی عرب
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C