Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

جنرل پرویز مشرف کو کس آرٹیکل کے تحت سزا دی گئی؟

  • آرٹیکل 6
  • آرٹیکل 7
  • آرٹیکل 8
  • آرٹیکل 9
  • a
  • جنرل پرویز مشرف کو آئین معطل کرنے کیوجہ سے آرٹیکل 6 کے تحت سزا سنائی گئی۔
    جنرل پرویز مشرف کو 17 دسمبر 2019 کو سزائے موت سنائی گئی۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

خانم کا کردار کس کی تصنیف ہے؟

  • ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
  • امراؤ جان
  • چاچا چھکن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امراؤ جان انڈین ڈرامہ ہے جو 1981 میں ٹیلی کاسٹ ہوا۔
    اس ڈرامہ / فلم کو مظفر علی اور ریکھا نے ڈئریکٹ کیا۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

رسالہ شگوفہ کہاں سے نکلتا ہے؟

  • حیدر آباد
  • اسلام آباد
  • لاہور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رسالہ شگوفہ تنزو مزاح کا ادبی رسالہ ہے۔
    یہ رسالہ ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے نکلتا ہے۔
    یہ رسالہ پچھلے 45 سال سے شائع ہو رہا ہے۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

عام آدمی کے خواب کس کی تصنیف ہے؟

  • مجید امجد
  • رشید امجد
  • امجد اسلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • عام آدمی کے خواب تصنیف کو 2006 میں شائع کیا گیا۔
    رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا۔
    اختر رشید اردو کے پروفیسر تھے اور مشہور افسانہ نگار تھے۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

کیا ہے؟Donbas

  • پارک
  • روس اور یو کرین کے درمیان متنازعہ علاقہ
  • یوکرین اور روس کے درمیان سیاحتی علاقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈن باس بنیادی طور پر یوکرین کا حصہ ہے لیکن یوکرین اور رو س میں اس ریجن پر تنازعہ جاری ہے۔

View More Details >>