- Pound
- Euro
- Dollar
- Austrian Dollar
- b
-
Capital of Austria is Vienna.
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
The Capital of Canada is:
- Toronto
- Ottawa
- Alberta
- Los Vegas
- b
-
Ottawa became the capital of Canada in 1857.
AUKUS Stands for the pact among the countries?
- UAE, UK, US and Australia
- UK,US and Australia
- EU UK and Australia
- UK,US and Afghanistan
- b
-
AUKUS was trilateral security pact between Australia, UK and US.
نظام جنگ کس اردو شاعر کا خطاب ہے؟
- احسان دانش
- نظام الدین
- غالب
- میر انیس
- c
-
بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نظام جنگ / نجم الدولہ دبیر الملک کا خطاب دیا۔
قدرت اللہ شہاب کی کونسی تصنیف مشہور ہے؟
- خواب نامہ
- ماں جی
- چند ہم عصر
- ہائے اللہ
- b
-
ماں جی اردو افسانے اور مختصر کہانیوں پر مبنی افسانوی کتاب ہے۔
قدرت اللہ شہا ب کے مشہور کتابوں میں سے شہاب نامہ کے بارے میں کئی پیپرز میں پوچھا گیا ہے۔
اپنے رشتہ داروں اور عزیزوں کے ساتھ حسن سلوک کو کیا کہتے ہیں؟
- اقربا پروری
- صلہ رحمی
- حسن سلوک
- اقربا نوازی
- B
-
کوئی بھی تعلق یا ملازمت رشتہ داری کی وجہ سے حاصل ہو اور حاصل کنندہ میرٹ پر نہ ہو تو اسے اقربا پروری کہا جائے گا۔
حسن سلو ک کا مطلب ہے کہ بغیر کسی مطلب یا فائدہ کے دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔
اقربا نوازی سے مراد ہے کہ صرف اپنوں کو نوازنا۔
عائلی زندگی سے کیا مراد ہے؟
- خاندانی زندگی
- برزخ کی زندگی
- ابدی زندگی
- دنیاوی زندگی
- a
آسمانی کتاب تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟
- محمد ﷺ
- عیسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- d
-
پہلی الہامی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
دوسری الہامی کتاب زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
تیسری الہامی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟
- علامہ اقبال
- چوہدری رحمت علی
- حفیظ جالندھری
- محمد علی جوہر
- b
-
پاکستان کا نام پہلی بار 1933 میں ایک ناول ناؤ آر نیور میں چوہدری رحمت علی نے شائع کیا۔
کوہاٹ ٹنل کس ملک کے تعاون سے بنائی گئی؟
- جاپان
- کوریا
- کویت
- چین
- a
-
کوہاٹ ٹنل کو جاپان پاکستان فرینڈ شپ ٹنل بھی کہا جاتا ہے۔
کوہاٹ ٹنل کو بنانے میں 100 فیصد اخراجات جاپان بینک آف انٹرنیشنل کو آپریشن نے کئے۔
کوہاٹ ٹنل کو 1999 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 2003 میں اسکی تعمیر مکمل ہوئی۔