Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟

  • بحر ہند
  • بحر اوقیانوس
  • بحر الکاہل
  • بحر احمر
  • c
  • بحر اکاہل کو انگریزی میں پیسیفک اوشن کہا جاتا ہے۔
    بحر الکاہل دُنیا کا سب سے بڑا اور سب سے گہرا سمندر ہے۔
    یہ اتنا بڑا سمندر ہے کہ اس نے زمین کی سطح کا 30 فیصد حصہ ڈھانپ رکھا ہے۔
    دُنیا کا سب سے چھوٹا سمندر آرکٹک اوشن ہے۔
    دُنیا میں کُل سمندروں کی تعداد 5 ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

قرغزستان کی کرنسی کون سی ہے؟

  • والٹو
  • لسٹ
  • سوم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرغزستان کی کرنسی قرغزستانی سوم ہے۔
    قرغزستان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت بیشکک ہے۔
    قرغزستان سینٹرل ایشیا کا ایک لینڈ لاکڈ ملک ہے۔
    قرغزستان میں دو آفیشل زبانیں بولی جاتیں ہیں جن میں قرغزی اور رُوسی زبان شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا میں سب سے زیادہ اُون پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟

  • آسٹریلیا
  • چین
  • انڈیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آسٹریلیا ہر سال تقریبا 365 ملین کلو گرام اُون پیدا کرتا ہے۔
    پوری دُنیا میں اُون کی پیداوار کا تقریبا ایک چوتھائی آسٹریلیا پیدا کرتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا؟

  • کیوبا
  • انڈونیشیا
  • ایران
  • جنوبی کوریا
  • c
  • پاکستان عیسوی کیلنڈر کے مطابق 14 اگست 1947 اور ہجری کیلنڈر کے مطابق 27 رمضان 1366 کو معرض وجود میں آیا۔
    ایران نے سب سے پہلے 1947 میں ہی پاکستان کو ایک ریاست/ ملک کے طور پر تسلیم کیا۔
    ایران نے سب سے پہلے اپنی ایمبیسی پاکستان میں کھولی۔
    پاکستان نے سب سے پہلے اپنی ایمبیسی ایران میں کھولی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

انٹونیو گوٹرس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

  • پُرتگال
  • ایران
  • سعودی عرب
  • افغانستان
  • a
  • انٹونیو گوٹرس یونائیٹڈ نیشن کے 9و یں سیکرٹری جنرل ہیں۔
    آپ یکم جنوری 2017 سے بطور سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ نیشن خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    انٹونیو گوٹرس پُرتگال کے وزیر اعظم کے طور پر بھی خدمات سر انجا م دے چکے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

شاہراہ ریشم کس ملک کی مدد سے تعمیر کی گئی؟

  • ایران
  • چین
  • افغانستان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • شاہراہ ریشم کو کئی پیپرز میں سِلک روڈ کے نام سے بھی دُہرایا گیا ہے۔
    شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے بھی کہا جاتا ہے۔
    شاہراہ ریشم کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔
    شاہراہ ریشم کی کُل لمبائی کا 887 کلومیٹر پاکستان اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔

View More Details >>
1 4 5 6 7 8 496