General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ایشیا کے 14 بلند ترین پہاڑوں میں سے کتنے پاکستان واقع ہیں؟

  • 03
  • 04
  • 05
  • 06
  • C
  • یہ تمام کے تما م پانچ پہاڑ گلگت بلتستان، پاکستان میں واقع ہیں۔ان پانچ پہاڑو ں کے نام اور اونچائی درج ذیل ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کی اونچائی 8311 میٹرز ہے۔
    نانگا پربت پہاڑ کی اونچائی 8126 میٹرز ہے۔
    گشر برم ون کی اونچائی 8080میٹرز ہے۔
    گشر برم ٹو کی اونچائی 8035 میٹرز ہے۔
    بروڑ پیک کی اونچائی 8051 میٹرز ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

پاکستان میں کتنے بڑے صحرا ہیں؟

  • 03
  • 04
  • 05
  • 06
  • C
  • صحرائے تھر سندھ میں واقع ہے۔ صحرائے تھل پنجاب میں واقع ہے۔صحرائے چولستان پنجاب میں واقع ہے۔ صحرائے خاران بلوچستان میں واقع ہے۔صحرائے کٹپان گلگت بلتستان میں واقع ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں کونسا حروف تہجی زیادہ استمعال ہوا ہے؟

  • ا (الف)
  • ب
  • س
  • د
  • a
  • قرآن مجید میں زیادہ دہرائے جانے والے حروف تہجی دررج ذیل ہیں۔
    (ا)قرآن مجید میں 43542 بار دہرایا گیا ہے۔
    (ل) قرآن مجید میں 38191 بار دہرایا گیا ہے۔
    (ن) قرآن مجید میں 27270 بار دہرایا گیا ہے۔
    (م) قرآن مجید میں 26735 بار دہرایا گیا ہے۔
    (و) قرآن مجید میں 24813 بار دہرایا گیا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

تحریک طالبان کا آغاز کب ہوا؟

  • 1992
  • 1993
  • 1994
  • 1995
  • C
  • تحریک طالبان کی بنیا د ملا عمر نے رکھی۔تحریک طالبان کو ستمبر 1994 میں افغانستان کے شہر قندھار سے شروع کیا گیا۔اس تحریک میں اکثریت پشتون افغانستان کے پشتون علاقوں کے طالب علموں کی تھی جس وجہ سے اسے تحریک طالبا ن کا نام دیا گیا۔تحریک طالبان کا ہیڈ آفس قندھار میں ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا میں سب سے بڑی فوج / آرمی کس ملک کی ہے؟

  • پاکستان
  • امریکا
  • چین
  • روس
  • C
  • دنیا کی سب سے بڑی آرمی چین کی ہے ۔ اُسکے بعد دوسرے نمبر پر سب سے بڑی آرمی بھارت کی ہے۔تیرسے نمبر پر بڑی آرمی امریکا کی ہے۔چوتھے نمبر پر بڑی آرمی نارتھ کوریا کی ہے۔پانچویں نمبر پر بڑی آرمی روس کی ہے اور دنیا میں چھٹے نمبر پر سب سے بڑی آرمی پاکستان کی ہے۔

View More Details >>