Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

بھات کس ملک کی کرنسی ہے؟

  • جاپان
  • تھائی لینڈ
  • افریقہ
  • آسٹریلیا
  • b
  • تھائی لینڈ کے دارالحکومت کا نام بینکاک ہے۔
    تھائی لینڈ کا پُرانا نام سیام تھا۔
    تھائی لینڈ رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا 50واں بڑا ملک ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

یونائیٹڈ نیشن چلڈرن ایمرجنسی فنڈ کس سال قائم ہوا؟

  • 1945
  • 1946
  • 1947
  • 1948
  • b
  • یونیسیف کو 11دسمبر 1946 کو نیویارک میں قائم کیا گیا۔
    یونیسیف کا ہیڈ کوارٹر، نیویارک میں ہے۔
    یونیسیف کے ممبر ممالک کی تعداد 192 ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشینز کا ہیڈ کوارٹر انڈونیشیا کے شہر ۔۔۔۔ میں ہے۔

  • سنگا پور
  • ہیگ
  • جکارتہ
  • نیو یارک
  • c
  • آسیان کو 8 اگست 1967 کو بینکاک ، تھائی لینڈ میں قائم کیا گیا۔
    آسیان میں 10 ممبر ممالک شامل ہیں جن میں برونائی، کمبوڈیا، اندونیشیا، لاؤس، ملائیشیا، میانمار، فلپائن، سنگا پور، تھائی لینڈ اور ویت نام شام ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کس ٹیم نے جیتا؟

  • برازیل
  • ارجنٹینا
  • آسٹریلیا
  • چلی
  • b
  • پہلا فٹ بال ورلڈ کپ 1930 میں کھیلا گیا۔
    سال 2022 میں کھیلا جانے والا فٹ بال ورلڈ کپ 22 واں فیفا ورلڈ کپ کہلا تاہے۔
    فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دی اور تیسری بال فٹ بال ورلڈکپ جیتا۔
    فیفا فٹ بال ورلڈ کپ سب سے زیادہ بار برازیل نے 5 بار جیتا ہے۔

View More Details >>
1 6 7 8 9 10 505