Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

فرائضی تحریک کے بانی کون تھے؟

  • سرسید احمد خان
  • مولوی عبدالحق
  • حاجی شریعت اللہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • 1819 میں حاجی شریعت اللہ نے فرائضی تحریک کی بنیاد رکھی۔
    اس تحریک کا مقصد مسلمانوں کے اسلام کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنانا تھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

ایسٹ انڈیا کمپنی کس مغل بادشاہ کے دور میں قائم ہوئی ؟

  • ظہیر الدین بابر
  • جلال الدین اکبر
  • جہانگیر
  • بہادر شاہ ظفر
  • c
  • ایسٹ انڈیا کمپنی کو31 دسمبر 1600 میں جون واٹس نے قائم کیا۔
    ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان میں تجارت کے غرض سے داخل ہوئی۔
    ایسٹ انڈیا کمپنی 1857 تک مکمل طور پر پورے ہندوستان پر قابض ہو چکی تھی۔

View More Details >>