History MCQs Interview MCQs

پانی پت کی دوسری جنگ کب لڑی گئی؟

  • 1548
  • 1551
  • 1553
  • 1556
  • d
  • پانی پت کی پہلی جنگ 20 اپریل 1525 کو لڑی گئی۔پانی پت کی دوسری جنگ 5 نومبر 1556 کو لڑی گئی۔پانی پت کی تیسری جنگ 14 جنوری 1761 کو لڑی گئی۔یہ تینوں جنگیں پانی پت شہر کے قریب لڑی گئیں اس لئے یہ جنگیں اس شہر کے نام کی مناسبت سے مشہور ہیں۔پانی پت انڈیا کے ایک شہر کا نام ہے۔انڈیا کے صوبہ ہریانہ میں یہ تاریخی شہر پانی پت واقع ہے۔پانی پت شہر کو انڈیا میں ٹیکسٹائل سٹی بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
History MCQs Interview MCQs

خلیل جبران کا تعلق کس ملک سے تھا؟

  • روس
  • شام
  • اُردن
  • لبنان
  • d
  • خلیل جبران کا اصل نام جبران خلیل جبران تھا۔خلیل جبران ایک مصنف ، فلاسفر اور شاعر تھا۔ خلیل جبران کی مشہور کتاب پیغامبر 1923 میں شائع ہوئی۔اس کتاب میں 26 شاعرانہ مضامین شامل ہیں۔اس کتاب کو اب تک دُنیا کی 40 زبانوں میں تراجم کیا جا چکا ہے۔یہ کتاب امریکا میں بیسویں صدی میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں کی لسٹ میں شامل ہے۔خلیل جبران 6 جنوری 1883 کو لبنان میں پیدا ہوئے اور 10 اپریل 1931 کو امریکا میں وفات پائی۔

View More Details >>