Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا ؟

  • لوئس رائے
  • جنرل ڈائر
  • ملکہ برطانیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • 13 اپریل 1919 کو جلیانوالہ باغ میں سکھ کمیونٹی بیساکھی کا تہوار منانے کیلئے اکٹھی ہوئی تھی۔ جہاں جنرل ڈائر نے فوجیوں کو سکھوں پر فائرنگ کرنے کے احکامات دیئے جس سے 1000 کے قریب سکھ مارے گئے۔

View More Details >>
Education Department History MCQs Junior Elementary School Teacher (JEST) STS SIBA Past Papers

قرار داد پاکستان انگریزی میں لکھی گئی تھی۔کس نے اس کا اردو میں ترجمہ کیا؟

  • مولانا ظفر علی خان
  • لیاقت علی خان
  • مولوی فضل الحق
  • سکندر حیات
  • a
  • قرار داد پاکستان اے کے فضل الحق نے 23 مارچ 1940 کو پیش کی۔

View More Details >>