History MCQs Interview MCQs

جب پاکستان بنا، اُس وقت کشمیر میں سب سے زیادہ آبادی کس کی تھی؟

  • ہندو
  • یہودی
  • مسلمان
  • سکھ
  • C
  • پاکستان 14 اگست 1947 کو معرضِ وجود میں آیا۔جب پاکستان بنا اُس وقت کشمیر میں سب سے زیادہ آبادی مسلمانوں کی تھی۔ اُس وقت کشمیر میں 95 فیصد مسلمان ، 04 فیصد ہندو اور 01 فیصد دوسرے مذاہب کے لوگ آباد تھے۔1947 میں کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی تقریبا 04 ملین تھی۔

View More Details >>
History MCQs Interview MCQs

ترکی میں نظامِ خلافت کو کس نے ختم کیا؟

  • مصطفی کمال اتاترک
  • طیب اردگان
  • سلیمان دمیرل
  • تُرگت اوزل
  • a
  • مصطفی کمال اتاترک نے 1924 میں ترکی سے نظام خلافت کا خاتمہ کیا اور ترکی کے موجودہ جدید نظام کی بنیا د رکھی۔مصطفی کمال اتاترک ترکی کا پہلا صدر ہے۔

View More Details >>
History MCQs Interview MCQs

ٹیپو سلطان کو کب شہید کیا گیا؟

  • 1799، مئی 4
  • 1799، جون 10
  • 1799، 18 جولائی
  • 1799، اگست 25
  • a
  • ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی صاحب ٹیپو تھا۔آپ یکم دسمبر 1751 کو دیوان حالی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 4 مئی 1799 کو سریگا پٹنا، انڈیا میں وفات پائی۔ٹیپو سلطان کو ٹائیگر آف میسور بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs History MCQs Interview MCQs

شیر شاہ سُوری کا اصل نام کیا تھا؟

  • فرید خان
  • بشیر خان
  • امیر خان
  • بہاول خان
  • a
  • شیر شاہ سُوری 1486میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1545 میں انڈیا میں وفات پائی۔شیر شاہ سُوری کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان سے تھا۔ شیر شاہ سُوری نےبھارت میں سُوری سلطنت کی بنیاد رکھی۔شیر شاہ سُوری نے دُنیا کی تاریخ میں پہلی بار 1540-1545 کے درمیان سکہ (کرنسی) ایجاد کی۔شیر شاہ سُوری نے 16 ویں صدی میں جی ٹی روڑ تعمیر کروایا۔ضلع جہلم میں واقع قلعہ روہتاس بھی شیر شاہ سوری نے 1542میں تعمیر کروایا۔شیر شاہ سُوری نے بہت زیادہ تعمیراتی کام کروائے اس لئے اِنہیں ہندوستان کا نپولین بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
History MCQs Inspector (IP) Labour and HR Department PPSC Past Papers

What was real name of Sher Shah Suri?

  • Farid Khan
  • Bashir Khan
  • Ameer Khan
  • Bahawal Khan
  • a
  • Sher Shah Suri was bon in 1486 in India and died in 1545 in India.
    The family of Sher Shah Suri belonged to Afghanistan.
    Sher Shah Suri was the founder of Suri Empire in India.
    Sher Shah Suri introduced Coins first time in the world in 1540-1545.
    Sher Shah Suri constructed GT Road.
    Sher Shah Suri constructed Fort Rohtas in Jhelum in 1542.
    Sher Shah Suri is also known as Napoleon of Hindustan.

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 45