Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service History MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

سال 1996 میں جب طالبان نے کابُل میں حکومت بنائی تو پاکستان ـــــــ ملک تھا جس نے اس ریاست کو تسلیم کیا۔

  • پہلا
  • دوسرا
  • تیسرا
  • چوتھا
  • a
  • جب طالبان نے افغانستان میں اسلامی ریاست کے نام سے حکومت قائم کی تب یونائیٹڈ نیشن ممبرز میں سے صرف تین ممالک نے افغانستان کو ایک اسلامی ریاست تسلیم کیا جس میں پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

View More Details >>
1 6 7 8 9 10 46