- 1548
- 1551
- 1553
- 1556
- d
-
پانی پت کی پہلی جنگ 20 اپریل 1525 کو لڑی گئی۔پانی پت کی دوسری جنگ 5 نومبر 1556 کو لڑی گئی۔پانی پت کی تیسری جنگ 14 جنوری 1761 کو لڑی گئی۔یہ تینوں جنگیں پانی پت شہر کے قریب لڑی گئیں اس لئے یہ جنگیں اس شہر کے نام کی مناسبت سے مشہور ہیں۔پانی پت انڈیا کے ایک شہر کا نام ہے۔انڈیا کے صوبہ ہریانہ میں یہ تاریخی شہر پانی پت واقع ہے۔پانی پت شہر کو انڈیا میں ٹیکسٹائل سٹی بھی کہا جاتا ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مُونا لِیزا کیا ہے؟
- ریسلنگ
- پینٹنگ
- گانا
- ڈانس
- B
-
لیو نارڈو دَا وِنسی نے یہ پینٹنگ 1503سے 1506 کے دورانیہ میں بنائی اور خود یہ آرٹسٹ 1519 میں وفات پا گیا۔ یہ اٹلی کا ایک آرٹسٹ تھا۔اس پینٹنگ کو 1915 میں اسٹوڈیو میں لایا گیا۔اس پینٹنگ کی قیمت 2021 کے مطابق 870 ملین ڈالر ہے۔ یہ پینٹنگ اس وقت فرانس میں موجود ہے۔ 1804 میں اس پینٹنگ کو فرانس کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا تھا۔
ایکس رے مشین کس نے ایجاد کی؟
- ولیم جون
- رون ٹن
- الیگزینڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ولہم کوراڈ رَون ٹن ایک جرمن شعبہ فزکس کا پروفیسر تھا۔ اس نے ایکس ریز کو 1895 میں حادثاتی طور پر ایجاد کیا۔ تاریخ کا سب سے پہلا فزکس میں نوبل پرائز1901 میں رونگ ٹن کو دیا گیا۔
ریڈکلف ایوارڈ کب پیش کیا گیا؟
- 1947،اگست 10
- 1947،اگست 15
- 1947،اگست17
- 1947، اگست 21
- C
-
ریڈ کلف ایوارڈمیں ہندوستان کو دو ریاستوں میں تقسیم کرنے کے بارے میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی جانب نشاندہی کی گئی تھی۔ یہ پلان بنیادی طور پر لارڈ ماؤنٹ بیٹن 3 جون 1947 کو پیش کر چکا تھا۔یہ رپورٹ جسے ریڈ کلف ایوارڈ کہا جاتا ہے 17 اگست 1947 کو شائع ہوئی لیکن شائع ہونے سے پہلے 16 اگست 1947 کی شام کو یہ رپورٹ پاکستان اور ہندوستان کے نمائندگان کو 2 گھنٹہ کیلئے جائزہ لینے کیلئے دی گئی۔
پانی کتنے قسم کا ہوتا ہے؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- B
-
پانی کے دو اقسام ہیں۔جن میں ہلکا پانی اور بھاری پانی کہا جاتاہے۔
رُوس نے افغانستان پر کب حملہ کیا؟
- 1979
- 1980
- 1981
- 1982
- a
-
رُوس نے افغانستان پر 24 دسمبر 1979 کو حملہ کیا۔اس جنگ کو سوویت افغان وار بھی کہا جاتا ہے۔یہ جنگ 9سال1مہینہ 3ہفتے اور 1 دن تک جاری رہنے کے بعد 15 فروری 1898 کو ختم ہوئی۔اس جنگ میں افغانستان کو فتح ملی۔
درخت لگاناصدقہ جاریہ ہے۔یہ ایک ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- قرآن
- حدیث
- مقولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
آخری نبی ﷺ نے فرمایا " اگر کوئی مسلمان کسی درخت کا پودا لگاتا ہے اور اُس درخت سے کوئی انسان یا جانور کھاتا ہے تو لگانے والے کیلئے وہ صدقہ جاریہ ہوتا ہے(صحیح البخاری حدیث نمبر 6012)"
گُوگل کے کتنے صفحات ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- A
-
گُوگل کا ہیڈ آفس کیلیفورنیا ، امریکا میں ہے۔لیری پیج اور سرجی برِن نے 1996 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ایک پروجیکٹ شروع کیا جس کا نام بیک رب تھا۔جس کی ترقی یافتہ شکل گُوگل ہے۔
عمران خان کو کس تحریک سے وزارتِ عظمی سے ہٹایا گیا؟
- تحریک عدم تعاون
- تحریک عدم اعتماد
- تحریک عدم دلچسپی
- تحریک بغاوت
- A
-
تحریک عدم اعتما د ایک آئینی تحریک ہے۔اس تحریک کی مدد سے مجلس شوری کی اکثریت وزیر اعظم کے عہدہ سے ہٹا سکتی ہے۔تحریک عدم اعتماد پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 95 کے تحت پیش کی جاتی ہے۔قومی اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 342 ہے۔تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے کم از کم 172 ووٹ درکار ہوتے ہیں۔سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 8 مارچ 2022 کو قومی اسمبلی میں جمع کروائی گئی۔تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ 10 اپریل 2022 کو ہوئی اور تحریک عدم اعتماد کے حق میں 341 میں سے 174 ووٹ ڈالے گئے۔اور اسطرح سابقہ وزیر اعظم عمران خان کو وزارتِ عظمی کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔
موٹر وہیکل آرڈیننس کے کِس سیکشن کے تحت بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا جُرم ہے؟
- سیکشن صفر
- سیکشن ون
- سیکشن ٹو
- سیکشن تھری
- d
-
صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کےسیکشن 3 تحت کوئی بھی شخص بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے کسی بھی عوامی مقام پر گاڑی / بائیک / موٹر وہیکل وغیرہ نہیں چلا سکتا۔