- 60 سیکنڈز
- 70 سیکنڈز
- 80 سیکنڈز
- 90 سیکنڈز
- C
-
پاکستان کے قومی ترانہ کا دورانیہ80 سیکنڈز یا ایک منٹ 20 سیکنڈز ہے۔پاکستان کے قومی ترانہ میں 3 بند (سٹینزہ) ہیں۔پاکستان کے قومی ترانہ کو ابو العصر حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا اور گورنمنٹ آف پاکستان نے اس ترانہ کو 1954میں پاکستان کا قومی ترانہ قرار دیا۔پاکستان کے قومی ترانہ میں کُل الفاظ49 ہیں اور یہ تمام کے تمام الفاظ فارسی زبان کے ہیں صرف ایک لفظ پاکستان کے ترانہ میں اردو کا استمعال ہوا ہے جو "کا" ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
صدر پاکستان کتنے مشیر مقرر کر سکتا ہے؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- B
-
صدر پاکستان آئین 1973 کے آرٹیکل 95 کے تحت 5 مشیر مقرر کر سکتا ہے۔ یہ جو مشیر مقرر کئے جائیں گے وہ وزیر اعظم پاکستان کے مشورے کے تحت کئے جائیں گے۔مشیروں کا کام متعلقہ اتھارٹی کو قانونی مشورے فراہم کرنا اور موجودہ صورتحال کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے۔
غزوہ احزاب میں خندق کھودنے میں کتنے صحابہ کرام نے حصہ لیا؟
- 2000
- 3000
- 4000
- 5000
- B
-
غزوہ احزاب شوال 5 ہجری میں لڑا گیا۔ غزوہ احزاب میں کُل مسلمانوں کی تعداد 3000تھی جبکہ کفار کی تعداد 10،000 تھی۔ غزوہ احزاب کا ذکر قرآن مجید کی سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 9سے 32 تک موجود ہے۔غزوہ احزاب کو غزوہ خندق بھی کہا جاتا ہے۔
آخری نبی ﷺ نے کُل کتنے غزوات میں شمولیت اختیار کی؟
- 25 غزوات
- 26 غزوات
- 27 غزوات
- 28 غزوات
- C
-
ایسی جنگ جس میں نبی ﷺ نے خود شمولیت اختیار کی غزوہ کہلاتی ہے۔ اور ایسی جنگ جس میں نبی ﷺ نے خود شمولیت اختیار نہ کی بلکہ صحابہ کرام کو بھیجا اُسے سریہ کہتے ہیں۔ نبی ﷺ کی زندگی 27 غزوات اور 47 سرایا پر مشتمل ہے۔
خلیل جبران کا تعلق کس ملک سے تھا؟
- روس
- شام
- اُردن
- لبنان
- d
-
خلیل جبران کا اصل نام جبران خلیل جبران تھا۔خلیل جبران ایک مصنف ، فلاسفر اور شاعر تھا۔ خلیل جبران کی مشہور کتاب پیغامبر 1923 میں شائع ہوئی۔اس کتاب میں 26 شاعرانہ مضامین شامل ہیں۔اس کتاب کو اب تک دُنیا کی 40 زبانوں میں تراجم کیا جا چکا ہے۔یہ کتاب امریکا میں بیسویں صدی میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں کی لسٹ میں شامل ہے۔خلیل جبران 6 جنوری 1883 کو لبنان میں پیدا ہوئے اور 10 اپریل 1931 کو امریکا میں وفات پائی۔
خیبر میں کتنے قلعے تھے؟
- 05
- 06
- 07
- 08
- B
-
قلعہ قموص، قلعہ صالم، قلعہ نطاط، قلعہ شق، قلعہ قُصارہ، قلعہ مرطبہ
پاکستان میں کتنے بڑے صحرا ہیں؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
صحرائے تھر سندھ میں واقع ہے۔ صحرائے تھل پنجاب میں واقع ہے۔صحرائے چولستان پنجاب میں واقع ہے۔ صحرائے خاران بلوچستان میں واقع ہے۔صحرائے کٹپان گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
پاکستان کا پہلا پرائیویٹ ٹی وی چینل کونسا تھا؟
- پی ٹی وی
- ایس ٹی این
- جیو نیوز
- اے آر وائے نیوز
- B
-
ایس ٹی این ، شالیمار ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا مخفف ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا سیمی گورنمنٹ چینل بھی ہے۔ ایس ٹی این کا پرانا نام پی ٹی این تھا۔ پی ٹی این، پیپلز ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا مخفف ہے۔ پی ٹی این نے 1990 میں ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔ پی ٹی این کا نام 1991 میں بدل کر ایس ٹی این کر دیا گیا۔ ایس ٹی این سے بدل کر 1999 میں چینل تھری کر دیا گیا۔اور 2005 میں چینل تھری سے بدل کر اے ٹی وی کر دیا گیا۔
گورنر کے عہدے کیلئے کم از کم کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟
- 25 سال
- 30 سال
- 35 سال
- 40 سال
- C
-
کسی بھی صوبے کے گورنر کے عہدے کیلئے ضروری ہے کہ کم از کم عمر 35 سال ہونے کے ساتھ ساتھ امیدوار متعلقہ صوبہ کا ووٹر اور رہائشی ہے۔گورنر کے عہدے کیلئے امیدوار کا قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔کسی بھی صوبہ کے گورنر کو صدر پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان کی رائے پر منتخب کرتا ہے۔گورنر کی غیر موجودگی میں گورنر کے فرائض اسپیکر قومی اسمبلی ادا کرے گا اور اگر اسپیکر قومی اسمبلی بھی موجو د نہیں ہے تو صدر پاکستان کی جانب سے کسی بھی ممبر قومی اسمبلی کو گورنر کے عارضی فرائض ادا کرنے کیلئے منتخب کیا جا سکتا ہے۔گورنر سے متعلقہ تمام معلومات پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 101 میں موجود ہے۔
علم کیمیا (کیمسٹری) کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
- ابن الہیشم
- ابن خلدون
- آئزک نیوٹن
- جابر بن حیان
- d
-
جابر بن حیان کا اصل نام ابو موسی جابر بن حیان تھا۔آپ تاریخ کے سب سے پہلے کیمیا دان اور مسلم سائنسدان تھے۔آپ جغرافیہ دان، ماہر فلکیات اور ماہر طبیعات تھا۔آپ ے 200 سے زائد کتابیں لکھیں۔آپ 721 عیسوی کو طوس ، ایران میں پیدا ہوئے اور 913 عیسوی کوفہ ، عراق میں وفات پائی۔