- Yahoo
- FireFox
- None of these
- a
-
اس سرچ انجن کو جنوری 1994 میں متعارف کروایا گیا۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
انسانی ہڈیوں میں مندرجہ ذیل میں سے کونسا عنصر شامل نہیں ہوتا ؟
- کاربن
- آکسیجن
- ہائیڈروجن
- امونیا
- a
مائیکرو سافٹ ایکسل میں کالم کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
- 3300
- 7750
- 16000
- 16384
- d
-
مائیکروسافٹ ایکسل ، مائیکروسافٹ آفس کا حصہ ہے۔ مائیکرو سافٹ ایکسل میں بنیادی طور پر تین ورک شیٹ ہوتی ہیں۔مائیکروسافٹ ایکسل میں کالم کی تعداد 16384 ہوتی ہے۔مائیکروسافٹ ایکسل میں قطاروں کی تعداد 1048576 ہوتی ہے۔مائیکروسافٹ ایکسل میں آپ 10 فیصد سے 400 فیصد تک آپ ڈاٹا کو زُوم (بڑا)کر سکتے ہیں۔ مائیکروسافٹ ایکسل کا جدید ترین ورژن 2021 ہے۔مائیکرو سافٹ ایکسل کی ایک فائل کو ایک وقت میں 256 لوگ استمعال کر سکتے ہیں۔
ہوتی ہے۔ .xlsx مائیکرو سافٹ ایکسل کی ایکسٹینشن
ترکی میں نظامِ خلافت کو کس نے ختم کیا؟
- مصطفی کمال اتاترک
- طیب اردگان
- سلیمان دمیرل
- تُرگت اوزل
- a
-
مصطفی کمال اتاترک نے 1924 میں ترکی سے نظام خلافت کا خاتمہ کیا اور ترکی کے موجودہ جدید نظام کی بنیا د رکھی۔مصطفی کمال اتاترک ترکی کا پہلا صدر ہے۔
امریکا کی کُل کتنی ریاستیں ہیں؟
- 35
- 50
- 70
- 100
- b
-
امریکا کے جھنڈے میں آپکو 13 لائنیں اور 50 ستارے ملیں گے۔جو لائنیں ہیں وہ 13 کالونیز کو ظاہر کرتی ہیں جبکہ ستارے ریاستوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
آئین پاکستان 1973 کا کونسا آرٹیکل پاکستان کی قومی زبان سے متعلقہ ہے؟
- 133
- 150
- 222
- 251
- d
-
اردو کو آئین پاکستان 1973 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔ اُس سے پہلے اردو اور بنگالی دونوں پاکستان کی قومی زبانیں ہوا کرتی تھیں۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- خیبرپختونخوا
- بلوچستان
- b
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ سندھ ہے۔آبادی کے لحاظ سے تیسرا اور چوتھا بڑا صوبہ سندھ اور بلوچستان بالترتیب ہیں۔
شاعر مشرق کسے کہا جاتا ہے ؟
- مرزا غالب
- حسرت موہانی
- فیض احمد فیض
- علامہ محمد اقبال
- d
-
علامہ محمد اقبال کو مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
مائیکرو سافٹ ایکسل کی نئی ورک شیٹ میں کتنی ورک شیٹس ہوتی ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- c
-
جب آپ مائیکرو سافٹ ایکسل فائل کو اوپن کرتے ہیں تو نیچے آپ کو تین شیٹ (شیٹ ون، شیٹ ٹو، شیٹ ٹھری) ملیں گی۔
آزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت کا کیا نام ہے ؟
- میرپور
- بھمبر
- مظفر آباد
- کوٹلی
- c
-
مظفر آباد آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔