General Knowledge MCQs Interview MCQs

نانگا پربت کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے ؟

  • کوہ قراقرم
  • کوہ کیر تھر
  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ ہندوکش
  • c
  • نانگا پربت کی کل اونچائی 8126 میٹر ز ہے۔نانگا پربت پاکستان کی دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے جبکہ دنیا کا 9 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔نانگا پربت کو دیامیر یا قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔کیونکہ اس کی چٹانیں نوکیلی ہیں اور عموما اس پہاڑسے کوہ پیماگر کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔سب سے زیادہ اموات بھی اسی پہاڑ پر ہوتی ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

گوادر کی بندرگاہ کو کس ملک سے خریدا گیا؟

  • اومان
  • ایران
  • افغانستان
  • چین
  • a
  • پاکستان نے اومان سے گوادر پورٹ کو 8 ستمبر 1958 کو 5.5 بلین پاکستانی روپیہ میں خریدا۔گوادر پورٹ کو باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟

  • بیگم محمد علی جوہر
  • بیگم شوکت علی جوہر
  • فاطمہ جناح
  • بیگم رعنا لیاقت علی خان
  • d
  • بیگم رعنا لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی زوجہ تھیں۔انھیں گلِ رعنا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔انھوں نے بطور 11 ویں گورنر جنرل سندھ خدمات سرانجام دیں۔ محترمہ 15 فروری 1973 سے 28 فروری 1976 تک گورنر سندھ کے عہدے پر تعینات رہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs International Affairs MCQs Interview MCQs

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کب ہوا ؟

  • 2001،ستمبر11
  • 2001،ستمبر05
  • 2001،ستمبر01
  • 2001،ستمبر9
  • a
  • القاعدہ نے11 ستمبر 2001 کو امریکہ کے 4 طیارے اغوا کئے اور امریکہ کی اہم تنصیبات / بلڈنگز پر حملہ کیا۔جن میں سے دو طیاروں سے زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن دو طیارے ورلڈ ٹریڈ سینٹر ، نیو یارک سے ٹکرا گئے۔جس سے کافی زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا۔ اس حملہ میں تقریبا 3000 کے قریب لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Junior Clerk

باٹا شُوز آرگنائزیشن ایک ______کمپنی ہے۔

  • چائنہ
  • کینیڈین
  • فرنچ
  • امیریکن
  • b
  • باٹا شُوز کمپنی کو 21 ستمبر 1894 کو ٹامس باٹا نے شروع کیا۔ٹامس باٹا کا خاندان پیشہ کے اعتبار سے موچی تھا۔باٹا شُوز کو اس وقت ٹامس باٹا کی تھرڈ جنریشن چلا رہی ہے۔باٹا شُوز کا ہیڈ کوارٹر سویزرلینڈ میں ہے۔باٹا شُوز اس وقت 70 سے زائد ممالک میں اپنی سروسز مہیا کر رہی ہے۔باٹا شُوز نے 1942 سے پاکستان میں اپنی سروسز کا آغاز کیا۔

View More Details >>
History MCQs Interview MCQs

ٹیپو سلطان کو کب شہید کیا گیا؟

  • 1799، مئی 4
  • 1799، جون 10
  • 1799، 18 جولائی
  • 1799، اگست 25
  • a
  • ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی صاحب ٹیپو تھا۔آپ یکم دسمبر 1751 کو دیوان حالی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 4 مئی 1799 کو سریگا پٹنا، انڈیا میں وفات پائی۔ٹیپو سلطان کو ٹائیگر آف میسور بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>