General Knowledge MCQs History MCQs Interview MCQs

شیر شاہ سُوری کا اصل نام کیا تھا؟

  • فرید خان
  • بشیر خان
  • امیر خان
  • بہاول خان
  • a
  • شیر شاہ سُوری 1486میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1545 میں انڈیا میں وفات پائی۔شیر شاہ سُوری کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان سے تھا۔ شیر شاہ سُوری نےبھارت میں سُوری سلطنت کی بنیاد رکھی۔شیر شاہ سُوری نے دُنیا کی تاریخ میں پہلی بار 1540-1545 کے درمیان سکہ (کرنسی) ایجاد کی۔شیر شاہ سُوری نے 16 ویں صدی میں جی ٹی روڑ تعمیر کروایا۔ضلع جہلم میں واقع قلعہ روہتاس بھی شیر شاہ سوری نے 1542میں تعمیر کروایا۔شیر شاہ سُوری نے بہت زیادہ تعمیراتی کام کروائے اس لئے اِنہیں ہندوستان کا نپولین بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Biology MCQs Interview MCQs Medical MCQs

انسان کا نارمل بلڈ پریشر یا فشار خون کتنا ہوتا ہے ؟

  • 120/80
  • 110/80
  • 100/70
  • 90/60
  • a
  • بلڈ پریشر کا نارمل ہونا انسانی زندگی بہت ضروری ہے۔ اسے آپ مختلف ادویات کی مدد سے کنٹرول تو کر سکتے ہیں لیکن مکمل چھٹکارا اس مرض سے حاصل نہیں ہو سکتا۔بلڈ پریشر پر کنٹرول کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنی خوراک بہتر کریں اور ورزش کا اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔بلڈ پریشر کا یونٹ ایم ایم ایچ جی ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس پیغمبر کا آیا ہے ؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • b
  • قرآن مجید میں تقریبا 136 بار موسی علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔

View More Details >>
Biology MCQs Everyday Science MCQs Interview MCQs

بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہوتا ہے ، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • شافٹ
  • رُوٹ
  • سیلز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بال کے بنیادی طور پر دو حصے ہوتے ہیں۔ بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہو اُسے شافٹ کہتے ہیں اور جو حصہ جلد کے اندر ہو اُسے روٹ (جڑ) کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کب قائم کیا گیا؟

  • 1947
  • 1964
  • 1975
  • 1985
  • b
  • پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن 26 نومبر 1964 کو قائم کیا گیا۔ اور پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک ایند وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز لاہور سے کیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کے خلاف دن کب منا یا جاتا ہے؟

  • 24 جنوری
  • 08 مارچ
  • 24 اپریل
  • 31 مئی
  • d
  • عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کے خلاف دن 1987 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک قرار داد سے منظور کیا۔سگریٹ نوشی کے خلاف عالمی دن دُنیا بھر کے تقریبا 193 ممالک میں منایا جاتا ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے تمام ممبر ممالک سگریٹ نوشی کے خلاف اس مہم میں حصہ لیتے ہیں۔ایک سروے کے مطابق پوری دُنیا میں ہر سال تقریبا 8 ملین لوگ سگریٹ نوشی کی وجہ سے موت کا شکار ہوتے ہیں اور 1.2 ملین لوگ ایسے ہیں جو سگریٹ تو نہیں پیتے لیکن سگریٹ پینے والے لوگوں کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے کیو جہ سے سگریٹ کے دھویں کے خطرناک اثرات سے متاثر ہوتے ہیں اور مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایل او سی کی 2020 کے مطابق لمبائی کتنی ہے ؟

  • 861 کلومیٹر
  • 890 کلومیٹر
  • 909 کلومیٹر
  • 950 کلومیٹر
  • a
  • ایل او سی، لائن، لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے۔ایل اور سی آزاد جموں اینڈ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔

View More Details >>