History MCQs Interview MCQs

بادشاہی مسجد کو کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا؟

  • بادشاہ اکبر
  • بادشاہ ہمایوں
  • بادشاہ اورنگزیب
  • بادشاہ شاہ جہاں
  • c
  • بادشاہی مسجد لاہور میں واقع ہے۔بادشاہی مسجد کی تعمیر کا کام 1671میں شروع ہوا ، اور 1973 میں بادشاہی مسجد کی تعمیر مکمل ہوئی۔بادشاہی مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • امیر کروڑ سوری
  • رحمن بابا
  • شاکر شجاع آبادی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔پشتو زبان کی پہلی کتاب پٹہ خزانہ تھی جسے امیر کروڑ سوری نے لکھا۔

View More Details >>
Interview MCQs Urdu MCQs

بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے ؟

  • سرسید احمد خان
  • لیاقت علی خان
  • مولوی عبدالحق
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • مولوی عبدالحق کو اردو کا چمپئن بھی کہا جاتا ہے۔مولوی عبدالحق نے اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان بنانے کا مطالبہ کیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کرونا کیطرف پاکستان کیطرف سے تیار کردہ ویکسین کا کیا نام ہے ؟

  • پاک وک
  • پاک میڈیسن
  • پاک انجیکشن
  • ان میں کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان نے پاک وک کو یکم جون 2021 کو متعارف کروایا۔پاک وک دوسری ویکسین سے تقریبا 25 فیصد سستی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟

  • آسٹریلیا
  • پاکستان
  • جاپان
  • ویٹی کن سٹی
  • d
  • ویٹی کن سٹی ریاست 1929 میں اٹلی سے الگ ہوئی۔یہ ملک آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھوٹا ترین ملک ہے۔ویٹی کن ملک کا کُل رقبہ 44 ہیکٹرز / 121 ایکڑز / 0.49 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>