- 08
- 09
- 10
- 11
- b
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کرونا وائرس کا پہلا مریض کہا پایا گیا ؟
- امریکہ
- جاپان
- چین
- روس
- c
کشمیر میں کرفیو کس تاریخ کو لگایا گیا ؟
- اگست 10، 2019
- اگست 5، 2019
- اگست 15، 2019
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اس کرفیو لگانے کی بنیادی وجہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ تھا۔ جس کے خاتمے سے کشمیریوں کی حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
پنجاب کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- ملتان
- فیصل آباد
- لاہور
- راولپنڈی
- c
-
سندھ کا کیپیٹل کراچی ہے۔
کے پی کے کا کیپیٹل پشاور ہے۔
بلوچستان کا کیپیٹل کوئٹہ ہے۔
پاکستان کا دارالحکومت کون سا شہر ہے؟
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- راولپنڈی
- c
-
14 اگست 1967 کو اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کا کیا نام ہے ؟
- ادا جعفری
- ڈاکٹر شمشاد اختر
- شہلا رضا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ گورنر رضا باقر ہیں۔
کارگل کا واقع کب پیش آیا ؟
- 1999
- 2002
- 2005
- 2010
- a
-
کارگل کا واقعہ مئی 1999 میں پیش آیا۔
اس وقت چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف تھے۔
پنجاب پولیس کے پہلے آئی جی کا کیا نام ہے ؟
- خان قربان علی خان
- راؤ فرحت علی خان
- راؤ سردار علی خان
- انعام غنی
- a
-
خان قربان علی خان نے 1947 سے لیکر 1952 تک انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سرانجام دیں۔
قربان پولیس لائن لاہور خان قربان علی خان کے نام سے منسوب ہے۔
پاکستان کے پہلے آرمی چیف کا کیا نام ہے ؟
- جنرل ایوب خان
- جنرل حمید گل
- جنرل پرویز مشرف
- جنرل ٹکا خان
- d
-
جنرل ٹکا خان نے 3مارچ 1972 سے 01 مارچ 1976 تک بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سرانجام دیں۔
پاکستان میں آرمی چیف کا عہدہ 1972 میں متعارف کروایا گیا۔
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
- 796096 مربع کلومیٹر
- 881913 مربع کلومیٹر
- 800500 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b