Constable (Punjab Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے ؟

  • ہاکی
  • فٹ بال
  • کرکٹ
  • والی بال
  • a
  • پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
    پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
    پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
    پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

محکمہ پولیس کو کون سی وزارت کنٹرول کرتی ہے ؟

  • وزارت داخلہ
  • وزارت خارجہ
  • وزارت صحت
  • وزارت اطلاعات و نشریات
  • a
  • موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہیں۔
    شیخ رشید احمد کو 11 دسمبر 2020 کو وزیر داخلہ کا عہدہ دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

پنجاب پولیس کے موجودہ آئی جی کا کیا نام ہے ؟

  • راؤ سردار علی خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • فیصل شاہکار
  • محمد عامر ذوالفقار
  • b
  • ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

ایم پی اے سے کیا بنتا ہے؟

  • ممبر آف پاکستان اسمبلی
  • ممبر پروونشیل اسمبلی
  • ممبر آف پارلیمنٹ اسمبلی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایم این سے ممبر نیشنل اسمبلی / رکن قومی اسمبلی بنتا ہے۔
    ممبر پروونشیل اسمبلی / رکن صوبائی اسمبلی

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Everyday Science MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟

  • تھامسن ایڈیسن
  • چارلس بیبج
  • مار کونی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • گگلیلمو مارکونی نے ریڈیو ایجاد کیا۔
    تھامس ایڈیسن نے بلب ایجاد کیا۔
    چارکس بیبج نے کمپیوٹر ایجاد کیا۔

View More Details >>